ہر صفحہ کے اوپر بائیں کونے پر تلاش کا خانہ موجود ہے، جس میں لفظ ڳولها لکھا ہوا ہے۔ بس آپ! اپنے مطلوبہ مواد کے لیے الفاظ لکھیں اور کلیدی تختہ سے ↵ Enterدبائیں۔ مزید تفصیلات کے لیے دیکھیں مدد وڪيپيڊيا ۾ ڳولها۔
ویکیپیڈیا کے مضامین کو تلاش کرنے کے لیے دوسرے طریقے،(باب:معاونت) پر مل سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ دیکھیں ہمارے اعلانات ویکیپیڈیا کی حدود کے بارے میں انتباہ کے لئے۔
اپنا کردار ادا کرنا آسان ہے: دیکھیں صفحہ کیسے ترمیم کریں یا وڪيپيڊيا ۾ ڀاڱيداري۔شراکت کے لیے ایک فوری خلاصہ دیکھیں [وڪيپيڊيا:سادہ اور آسان|سادہ اور آسان] رہنما۔ [معاونت:ترميز انہیں یاد کر لیں بنیادی ویکی علامات۔آپ ترمیم کی مشق کرنے کے لیے پہلے تختہ مشق میں تجربہ کر سکتے ہیں۔ یا کھیل ہی کھیل میں وڪيپيڊيا مهم جوئي کے ذریعے ایک گھنٹے میں سیکھیں۔
بہادر بنیں مضامین میں بہتری کے لیے! یقین کے ساتھ ترمیم کریں، درخواست ہے کہحوالا دیں تا کہ دوسرے اس کی تصدیق کر سکیں۔ اگر آپ مضمون کے موضوع سے وابستہ ہیں تو دیکھیں: ذاتی مفاد سے متعلق رہنمائی۔
اگر آپ مدد کے لیے تلاش کر رئے ہیں تو، کیمونٹی باب۔
style="padding-top: 1em; مدد:مندرجات/cellstyle"|
style="مدد:مندرجات/cellstyle"|
میں، ایک مضمون میںغلطی کی اطلاع دینا چاہتا ہوں
اگر آپ اپنے خاندان، قریبی دوست یا خود اپنے متعلق لکھے گئے مضمون میں کسی غلطی کی نشاندہی کرنا چاہتے ہیں تو سوال لکھیں سوانح حیات زندہ شخصیات۔
اگر آپ محسوس کرتے ہیں کہ ابھی آپ اس قابل نہیں کہ خود ترمیم کر سکیں، تو مضمون کے تبادلہ خیال صفحہ پر لکھیں۔یہ اس مضمون یا جس بھی چیز کے تبادلہ خیال پر آپ نے بات کی ہے، اسے پر کام کرنے والے صارفین اور منتظمین کو متوجہ کرے گا۔ ہر مضمون اور دیگر تمام انتظامی و رہنمائی کے صفحات پر، شروع میں تبادلہ خیال صفحہ موجود ہوتا ہے۔
متبادل کے طور پر آپ ہم سے رابطہ کریں. یہ آپ یا آپ کی تنظیم سے متعلق ہے تو، دیکھیں رابطہ کریں - موضوعات۔
style="padding-top: 1em; مدد:مندرجات/cellstyle"|
style="مدد:مندرجات/cellstyle"|
میں، نیا مضمون لکھنا یا تصویر اپ لوڈکرنا چاہتا ہوں
ایک بار جب آپ اس طرح مضمون لکھ لیں، دیکھیں ہدایات برائے: بہتر مضامین لکھنا، اس سے آپ جان سکتے ہیں کہ کیسے آپ اسے بہتر مضمون کی صورت دے سکتے ہیں۔
سمعی و بصری مواد یا تصاویر شامل کرنے کے لیے، دیکھیں تعارف اپلوڊ تصويرون۔ پھر اپلوڊ ساحر یہ عملی طور پر آپ کی رہنماغي کرے گا۔
style="padding-top: 1em; مدد:مندرجات/cellstyle"|
style="مدد:مندرجات/cellstyle"|
منهنجو هڪ حقيقتن تي مبني سوال آهي
اگر وڪيپيڊيا تي تلاش سے آپ کو مطلوبہ معلومات نہیں ملیں ( جیسے، یہ سوال کہ "سب سے پہلے کس نے ڪي ٽو پہاڑی کو سر کیا؟")، تو حوالا ميز کا رخ کر کے دیکھیں۔ رضا کار آپ کے کسی بھی سوال کا جواب دینے کے لیے کوشش کریں گے، یا کسی دوسرے ذریعہ معلومات کی طرف رہنمائی کریں گے۔