اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل

اقوام متحدہ کے نظام میں بین السرکاری ادارہ

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل (انگریزی: United Nations Human Rights Council[1]) اقوام متحدہ کا ایک ادارہ ہے جس کا مقصد عالمی سطح پر انسانی حقوق کا تحفظ اور اس کا فروغ ہے۔[2] کونسل کے 47 ارکان ہیں جو تین سالہ میقات کے لیے علاقائی گروپوں کی اساس پر منتخب ہوتے ہیں۔[3] ادارے کا صدر دفتر جنیوا، سویٹزر لینڈ میں واقع ہے۔

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل

مخففUNHRC
CDH
صدر دفترجنیوا، سویٹذرلینڈ
تاریخ تاسیس15 مارچ 2006؛ 18 سال قبل (2006-03-15)
قسمSubsidiary organ
سربراہصدر
Coly Seck
جدی تنظیماقوام متحدہ جنرل اسمبلی
باضابطہ ویب سائٹwww.ohchr.org

مہم جوئی اور عالمی حمایت سے رکنیت سازی

اکتوبر 2016ء میں اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کے رکنیتی انتخاب برائے جنوری 2017ء تا دسمبر2019ء میں برطانیہ کامیاب ہو گیا تھا۔ اس کے لیے اس ملک کی گیارہ مہینے طویل مہم کار فرما ثابت ہوئی تھی، جس کی وجہ سے اس کو کئی ممالک سے تائید حاصل ہوئی تھی۔[4]

مزید دیکھیے

حوالہ جات