اے بی ڈیویلیئرز

معلو مات

ابراہام بنجامن ڈیویلیئرز(پیدائش: 17 فروری 1984ء) جو ایب (اے بی) کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں، ایک جنوبی افریقی کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ انھوں نے تیز ترین نصف سینچری اور تیز ترین سنچری کا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔[1]

اے بی ڈیویلیئرز
اے بی ڈی ویلیئرز 2009ء میں جنوبی افریقہ کے ساتھ تربیت کر رہے ہیں۔
ذاتی معلومات
مکمل نامابراہام بنجامن ڈیویلیئرز
پیدائش (1984-02-17) 17 فروری 1984 (عمر 40 برس)
وارمباد, ٹرانسوال صوبہ, جنوبی افریقہ
عرفمسٹر 360، اے بی ڈی، ایلین، سپرمین
قد1.78 میٹر (5 فٹ 10 انچ)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
حیثیتوکٹ کیپر، بلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 296)17 دسمبر 2004  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹیسٹ30 مارچ 2018  بمقابلہ  آسٹریلیا
پہلا ایک روزہ (کیپ 78)2 فروری 2005  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ایک روزہ16 فروری 2018  بمقابلہ  بھارت
ایک روزہ شرٹ نمبر.17
پہلا ٹی20 (کیپ 20)24 فروری 2006  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹی2029 اکتوبر 2017  بمقابلہ  بنگلہ دیش
ٹی20 شرٹ نمبر.17
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2003/04ناردرنز
2004/05–2017/18ٹائٹنز
2008–2010دہلی ڈیئر ڈیولز (اسکواڈ نمبر. 17)
2011–2021رائل چیلنجرز بنگلور (اسکواڈ نمبر. 17)
2016بارباڈوس ٹرائیڈنٹس (اسکواڈ نمبر. 17)
2018تشوانے سپارٹنز (اسکواڈ نمبر. 17)
2019رنگپور رائیڈرز (اسکواڈ نمبر. 17)
2019لاہور قلندرز (اسکواڈ نمبر. 17)
2019مڈل سیکس (اسکواڈ نمبر. 17)
2019/20برسبین ہیٹ (اسکواڈ نمبر. 17)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہٹیسٹایک روزہٹوئنٹی20آئیفرسٹ کلاس
میچ11422878141
رنز بنائے8,7659,5771,67210,689
بیٹنگ اوسط50.6653.5026.1449.71
100s/50s22/4625/530/1025/60
ٹاپ اسکور278*17679*278*
گیندیں کرائیں204192234
وکٹ272
بالنگ اوسط52.0028.8569.00
اننگز میں 5 وکٹ000
میچ میں 10 وکٹ000
بہترین بولنگ2/222/152/49
کیچ/سٹمپ222/5176/565/7500/6
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 29 جنوری 2019

مزید دیکھیے

حوالہ جات

سانچہ:جنوبی افریقہ موجودہ کرکٹ ٹیم کھلاڑی