بنارس ہندو یونیورسٹی

بنارس ہندو یونیورسٹی (Banaras Hindu University) (ہندی: काशी हिन्दू विश्वविद्यालय) جس کا سابقہ نام سینٹرل ہندو کالج تھا وارانسی، اتر پردیش، بھارت میں واقع ایک مرکزی یونیورسٹی ہے۔ بنارس ہندو یونیورسٹی 20،000 سے زیادہ طالب علموں کے ساتھ ایشیا کی سب سے بڑی رہائشی یونیورسٹیوں میں سے ایک ہے۔[4]

بنارس ہندو یونیورسٹی
काशी हिन्दू विश्वविद्यालय
شعار بنارس ہندو یونیورسٹی
شعار بنارس ہندو یونیورسٹی
 

معلومات
تاسیس1916[1]
نوععوامی
محل وقوع
إحداثيات25°16′04″N 82°59′28″E / 25.26772°N 82.99119°E / 25.26772; 82.99119   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہروارانسی
ملکبھارت
شماریات
طلبہ و طالبات29,865[2] (2013–14) (سنة ؟؟)
الدميةسرسوتی
رنگ  زعفران
ویب سائٹbhu.ac.in
Map

حیدرآباد، دکن کے نظام نواب میر عثمان علی خان نے اس یونیورسٹی کے لے 10 لاکھ روپے کا عطیہ دیا تھا.[5][6]

حوالہ جات

بیرونی روابط