بھوجپوری زبان
بھارت اور نیپال کی ایک ہند آریائی زبان
بھوجپوری (Bhojpuri) (دیوناگری: भोजपुरी سنیے (معاونت·معلومات)) ایک ہند۔آریائی زبان ہے جو شمالی ہند اور نیپال میں بولی جاتی ہے۔[3] بھارت میں یہ اتر پردیش، بہار، جھارکھنڈ کے شمال مغربی علاقوں، مدھیہ پردیش کے شمال مشرقی علاقوں اور چھتیس گڑھ کے شمالی علاقوں میں بولی جاتی ہے۔[5]بھوجپوری نیپال، ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو، گیانا، فجی، موریشس اور سرینام کی قومی زبانوں میں سے ایک ہے۔[6][7] اس کے علاوہ بھوجپوری پاکستان، بنگلہ دیش، جمیکا، کیریبین اور عمومی طور پر جنوبی افریقا میں بھی بولی جاتی ہے۔
بھوجپوری | |
---|---|
Bhojpuri भोजपुरी bhōjpurī | |
The word "Bhojpuri" in دیوناگری | |
تلفظ | /boʊdʒˈpʊəri/[1] |
مقامی | بھارت, نیپال، بنگلہ دیش، پاکستان، موریشس، ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو، گیانا، سرینام، جمیکا، کیریبین, جنوبی افریقا, اور فجی |
علاقہ | بہار، اتر پردیش، جھارکھنڈ، مدھیش، مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ |
مقامی متکلمین | 40 ملین (2001 census)e18 Census results conflate some speakers with Hindi.[2] |
لہجے |
|
دیوناگری (حالیہ)، Kaithi (تاریخی)[3] | |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | نیپال، ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو، گیانا، فجی، موریشس اور سرینام |
زبان رموز | |
آیزو 639-2 | bho |
آیزو 639-3 | bho – مشمولہ رمزIndividual code: hns – Caribbean Hindustani |
گلوٹولاگ | bhoj1246 [4] |
کرہ لسانی | 59-AAF-sa |
حوالہ جات
بیرونی روابط
- The Universal Declaration of Human Rights in Bhojpuri, United Nations Information Centre, India (1998)
- Listen to a recording in Bhojpuriآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ dsal.uchicago.edu (Error: unknown archive URL), Parable of the prodigal son in Bhojpuri, Recorded on May 16, 1920, Linguistic Survey of India, Archives of University of Chicago, USA
- Kaipuleohone has archived open access recordings of Bhojpuri.
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونروزہ (اسلام)محمد بن عبد اللہقرآنعلی ابن ابی طالبزکاتغزوہ بدرموسی ابن عمرانتراویحابوبکر صدیقسجدہ تلاوتعمر بن خطابمحمد اقبالسید احمد خانقرآنی سورتوں کی فہرسترمضانپاکستانمرزا غالبفلسطیناردواسلامفاطمہ زہراآدم (اسلام)ابراہیم (اسلام)خدیجہ بنت خویلداسماء اللہ الحسنیٰصلاح الدین ایوبیاردو حروف تہجیطارق جمیلآئرلینڈ کرکٹ ٹیم بمقابلہ افغانستان بمقام متحدہ عرب امارات 2023-24ءیوسف (اسلام)ابو حنیفہصلح حدیبیہخاص:حالیہ تبدیلیاںغزہ شہرعبد القادر جیلانیقرارداد پاکستان