تحریر

زبان کو مختلف علامتوں اور رموز ( جسے تحریری نظام کہتے ہیں ) کے ذریعے لکھنے کو تحریر کہتے ہیں۔یہ بھی ایک مواصلاتی ذریعہ ہے جس سے ہم پیغام رسانی اور معلومت کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ تصاویرِ غار اور پینٹنگ اس سے مختلف ہے ۔