رویداس

بھگت رویداس شمالی ہند پندرہویں اور سولہویں صدی کے دوران بھگتی تحریک سے تعلق رکھنے والا ایک صوفیانہ شاعر سنت تھے۔[3][4]رویداس کو پنجاب، بھارت، اتر پردیش، راجستھان اور مہاراشٹر میں گرو تسلیم کیا جاتا ہے جس کی شاعری کے بھگتی تحریک پر گہرا اثر ڈالا۔اسے سابقہ سکھ مت کے ایک گروہ کی طرف سے اکیسویں صدی کے مذہب رویداس مذہب کا بانی بھی سمجھا جاتا ہے۔[5]

بھگت
رویداس
جی
گرو رویداس جی

معلومات شخصیت
پیدائشغیر یقینی، ~1450[1][2]
وارانسی، ہندوستان
وفاتغیر یقینی، ~1520[1][2]
وارانسی، ہندوستان
عملی زندگی
پیشہفلسفی ،  شاعر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات