فومیو کیشیدا

جاپانی سیاستدان اور جاپان کے 100 ویں وزیر اعظم

فَومِیَو کِیشِیدا (انگریزی: Fumio Kishida) (岸田 文雄, Kishida Fumio، ولادت: 29 جولائی 1957ء) ایک جاپانی سیاست دان ہیں جو جاپان کے 100 ویں اور موجودہ وزیر اعظم ہیں۔ سابق جاپانی وزیراعظم سوگا یوشی ہیدے نے 3 ستمبر 2021ء کو اعلان کیا وہ پارٹی کے سربراہ کے طور پر دوبارہ انتخاب نہیں چاہیں گے۔ 29 ستمبر 2021ء کو پارٹی نے فومیو کیشیدا کو جاپان کا وزیر اعظم منتخب کیا۔[4][5][6] فومیو نے بطور وزیراعظم 4 اکتوبر 2021ء کو عہدہ سنبھالا۔‌

فومیو کیشیدا
(جاپانی میں: 岸田 文雄 ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
رکن ایوان نمائندگان، جاپان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
18 جولا‎ئی 1993  – 27 ستمبر 1996 
رکن ایوان نمائندگان، جاپان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
20 اکتوبر 1996  – 2 جون 2000 
رکن ایوان نمائندگان، جاپان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
25 جون 2000  – 10 اکتوبر 2003 
رکن ایوان نمائندگان، جاپان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
9 نومبر 2003  – 8 اگست 2005 
رکن ایوان نمائندگان، جاپان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
11 ستمبر 2005  – 21 جولا‎ئی 2009 
معلومات شخصیت
پیدائش29 جولا‎ئی 1957ء (67 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شیبویا، ٹوکیو   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جاپان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعتلبرل ڈیموکریٹک پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمیجامعہ واسیدا (–1982)  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیماُصول قانون   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہسفارت کار ،  سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبانجاپانی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانجاپانی ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات