لاؤس کے صوبے

لاؤس سترہ صوبوں (لاؤ ແຂວງ, تلفظ [kʰwɛ̌:ŋ]، khoeng, qwang یا khoueng) اور 1 پریفیکچر (kampheng nakhon) میں تقسیم ہے۔

لاؤس

صوبوں کی تقسیم

مقامنامدارالحکومتآبادیرقبہ (کلومیٹر²)کثافتِ آبادیآیزو
اتوپو صوبہ
ساماکخیسائے ضلع
(اتوپو)
112,09710,32011LA-AT
بوکیو صوبہ
ہوواے سائے ضلع
(بان ہوواے سائے)
145,2166,19624LA-BK
بولیخامسائی صوبہ
پاکسان ضلع
(پاکسان)
225,27214,86314LA-BL
چامپاساک صوبہ
پاکسے ضلع
(پاکسے)
607,33315,41537LA-CH
ہوافان صوبہ
سام نوا ضلع
(سام نوا)
280,89816,50020LA-HO
خاموان صوبہ
تھاخک ضلع
(تھاخک)
337,31416,31522LA-KH
لوانگ نامتھا صوبہ
نامتھا ضلع
(لوانگ نامتھا)
145,2899,32516LA-LM
لوانگ پرابانگ صوبہ
لوانگ پرابانگ ضلع
(لوانگ پرابانگ)
407,01216,87524LA-LP
اودامسائے صوبہ
سائے ضلع
(موانگ سائے)
265,12815,37018LA-OU
فونگسالی صوبہ
فونگسالی ضلع
(فونگسالی)
165,92616,27012LA-PH
سالاوان صوبہ
سالاوان ضلع
(سالاوان)
324,30310,69131LA-SL
ساواناخیت صوبہخانتھابورے ضلع
(ساواناخیت)
825,87921,77433LA-SV
وینتیان صوبہفونہونگ ضلع
(فونہونگ)
388,83315,92723LA-VI
وینتیان پریفیکچروینتیان698,2543,920180LA-VT
سائنیابولی صوبہ
سائنیابولی ضلع
(سائنیابولی)
338,64616,38923LA-XA
سیکونگ صوبہ
لام مام ضلع
(سیکونگ)
84,9857,66511LA-XE
سیانگہوانگ صوبہ
پیک ضلع
(فونساوان)
229,52115,88017LA-XI