ویکی ذخائر

مفت استعمال کی تصاویر ، آواز اور دیگر میڈیا فائلوں کا آن لائن مخزن ، ویکیڈیمیا ماحولیاتی نظام کا ایک حصہ
(ویکیمیڈیا العام سے رجوع مکرر)

سانچہ:خانہ معلومات ویب گاہویکی ذخائر (ویکیپیڈیا کی اصطلاح میں صرف کامنز) تصویروں، آوازوں اور دوسرے ملٹی میڈیا کا آن لائن ذخیرہ ہے۔ یہ ویکی میڈیا فاؤنڈیشن کا ایک منصوبہ ہے جس کی بدولت یہاں زبر اثقال (Upload)کی جانے والی ملٹی میڈیا فائلوں کو ویکیپیڈیا کے تمام منصوبوں، جیسے ویکیپیڈیا، ویکی کتب، ویکی منبع، ویکی اخبار وغیرہ میں با آسانی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ یہاں دستیاب مواد ویکی پیڈیا کے آئین کے تحت جملہ حقوق سے آزاد ہے اور اس کو آف لائن استعمال کے لیے ڈاؤنلوڈ (Download) بھی کیا جا سکتا ہے۔ اس ذخیرہ میں پانچ ملین سے زیادہ فائلوں پر مشتمل مواد دستیاب ہے۔

معیار

ویکیمیڈیا سال کی بہترین تصویر
2006
2007
2008
2009
2010
2011
2012
2013
2014

حوالہ جات

بیرونی روابط