ویکیپیڈیا:درخواست شدہ مضامین

کالاڈب آزاد کشمیرکے ضلع کوٹلی کی تحصیل چڑھوئی کا قصبہ نما شہر ہے یہ کراس سے لیکر چڑھوئی تک کا مین بازار ہے اس کی اردگرد میں بہت اہمیت ہے اس کی بنیاد دیڑھ والوں اور اور سناروں نے رکھی اس کے اردگرد میں پلاہل کلاں، ساہ اور سہارہ ہیں کالاڈب اسے اس لیے کہتے ہیں کہ اس کی ایک ندی کا پانی کالا ہے جو مربع شکل میں ہے اسکی 99اعشاریہ 5 فیصد آبادی سنی مسلمان ہے جبکہ باقی وہابی مسلمان ہیں ہیں۔ یہاں تین مسجدیں ہیں جن کے نام مسجد بلال،مسجد محمد اویسیہ اور جامع مسجد کالاڈب ہے جو بازار میں ہے

اطلاقی علوم و فنون

105.157.155.74 18:45, 22 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

مذہب،

فلم، ڈراما، ٹی وی

دردن جودریاه ذراما سیریل

stories in urdu

تاریخ

 Y تکمیل
 Y تکمیل

سوانح

محمد عامر ہاشم خاکوانی ایک معروف صحافی اور کالم نگار ہیں۔ ان کا تعلق پاکستانی شہر ملتان سے ہے۔ یہ روزنامہ ایکسپریس، روزنامہ دنیا اور روزنامہ 92 نیوز سے منسلک رہے ہیں۔ یہ اپنا کالم زنگار کے نام سے لکھتے ہیں۔

حوالہ جات

21 فروری 2018 (م ع و)20:46, 21 فروری 2018 (م ع و)~~v=gQlpru-MqR4 Zangar (زنگار) by Amir Khakwani , Book Review by Ahmad Hammad | Life Skills TV

جغرافیہ

ملک، شہر، ضلع، صوبہ، پہاڑ، دریا، ندی، نالے، سمندر وغیرہ کے لیے یہاں درج کریں۔

سیاسیات

 Y تکمیل

معاشیات

Haseeb ullah

موسیقی

  • Ayman sarhani

سائنس

Is it possible to translate this page into UrduAdnoon (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:48, 29 جون 2016 (م ع و)

 Y معاہدہ جوہری عدم پھیلاؤ-- 08:42, 29 جون 2016 (م ع و)

سماجی علوم

شرن بھکشو

(es)

نندسین بھکشو

(en)

@Pare Mo:  Y تکمیل-- بھککھو نیندیسینا-- حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:05، 29 نومبر 2020ء (م ع و)

تصاویر جو مضامین کی متقاضی ہیں

دیگر شعبہ جات

  • بلحاظ ملک (سیاست، مذہب، کھیل، فلم، معیشت، شخصیات، تاریخ وغیرہ)
  • فہرست کے لیے درخواست دیں