ویکی کتب

ویکی کتب (سابقہ ویکیمیڈیا مفت متن کتاب منصوبہ اور ویکیمیڈیا-متنی کتب) ایک ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن منصوبہ ہے۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ ایک آزاد ویکی متنی کتب دست یاب ہوں جس میں کتب کے متون موجود ہوں۔ اس منصوبے کے ترجمے کئی زبانوں میں موجود ہیں۔

ویکی کتب
ویکی کتب کا لوگو
ویکی کتب کا صفحہ اول.
ویکی کتب کا اسکرین شارٹ
سائٹ کی قسم
ویکی متنی کتب
دست‌یابکثیر اللسان
مالکویکیمیڈیا فاؤنڈیشن
بانیصارف کارل ویک اور ویکیمیڈیا برادری
ویب سائٹویکی کتب
الیکسا درجہPositive decrease 2,107 (بمطابق 13 اپریل 2017ء (2017ء-04-13))[1]
تجارتینہیں
اندراجاختیاری
آغازجولائی 10، 2003؛ 20 سال قبل (2003-07-10)
موجودہ حیثیتفعال
آٹھ بڑی ویکی کتب سائٹ (بلحاظ زبان) کی افزائش، جولائی 2003ء – جنوری 2010ء

حوالہ جات

بیرونی روابط