کورونا وائرس کی وبا بلحاظ ملک و علاقہ، 2019ء - 2020ء

ملک اور علاقہ کے لحاظ سے 2019–20 کے کورونا وائرس وبائی امراض سے متعلق تفصیلات

یہ مضمون 2019ء- 2020ء میں پیدا ہونے والی وبا کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک اور علاقوں/خطوں میں کے بارے میں ہے۔ اس مرض کا پہلا مریض ووہان، ہوبئی، چین میں سامنے آیا تھا۔

نقشہ 2019–20 کورونا وائرس (12 اپریل 2024 تک):
   10,000+ مصدقہ متاثرین
   1,000–9,999 مصدقہ متاثرین
   100–999 مصدقہ متاثرین
   10–99 مصدقہ متاثرین
   1–9 مصدقہ متاثرین
مصدقہ اموات بلحاظ ملک اور علاقہ/خطہ کورونا وائرس کی وبا، 2019ء - 2020ء ( 12 اپریل 2024 تک):
   ملک مع مصدقہ متاثرین اور کم از کم 1 ہلاکت
  ملک مع مصدقہ متاثرین، لیکن کوئی مرا

وبا بلحاط ملک و علاقہ

کورونا وائرس کی وبا بلحاظ ملک و علاقہ
ممالک اور علاقے[ا]کیس[ب]امواتصحت یاب[پ]حوالہ
142169,7196,51877,776
چین (اصل سر زمین)[ت]80,8603,21367,752[1]
اطالیہ24,7471,8092,335[2]
ایران13,9387244,590[1]
جنوبی کوریا8,236751,137[3][1]
ہسپانیہ7,844292517[4][5]
جرمنی5,8131346[1][6]
فرانس[ٹ]5,42312712[7]
ریاستہائے متحدہ[ث]3,7826973[1]
سوئٹزرلینڈ[ج]2,217144[1]
مملکت متحدہ[چ]1,3913519[8]
ناروے[ح]1,25631[9][10]
نیدرلینڈز[خ]1,13520-[12][1]
سویڈن[د]1,04031[1][13]
بیلجیم88641[14][1]
ڈنمارک[ڈ]87511[15]
آسٹریا86016[16]
جاپان83924144[1][17]
ڈائمنڈ پرنسس[ذ]6977456[1][17]
ملائیشیا428042[18][19]
قطر40104[20][21]
کینیڈا342111[1]
یونان33148[22]
آسٹریلیا337527[1][23]
چیک جمہوریہ29800[24]
اسرائیل24804[1][25]
پرتگال24502[26]
فن لینڈ243010[27][28]
سنگاپور2260105[29][30]
سلووینیا21910[31]
بحرین214077[32]
برازیل20301[33][1]
آئس لینڈ18000[34]
استونیا17101[35]
آئرلینڈ16921[36][37]
ہانگ کانگ148484[38]
فلپائن140122[39][40]
رومانیہ13909[41]
مصر[ر​]126227[1]
پولینڈ125313[42][43]
عراق1251026[1][44]
سعودی عرب11803[45]
انڈونیشیا11758[46][47]
تھائی لینڈ114137[48][49]
کویت11209[1][50]
بھارت110213[51]
سان مارینو10974[52]
لبنان9931[53]
متحدہ عرب امارات98026[54][55]
پاکستان9402[56]
لکسمبرگ7710[57]
چلی7500[58][59]
پیرو7100[60]
روس6308[61]
سلوواکیہ6100[62][63]
جنوبی افریقا6100[64]
تائیوان59120[65][66]
ویتنام57016[67]
بلغاریہ5120[68]
برونائی5000[69]
کرویئشا4902[70][1]
الجزائر48410[1]
سربیا4800[71]
ارجنٹائن4520[1][72]
البانیہ4410[73]
میکسیکو4304[74][75]
پاناما4310[76]
فلسطین3800[1]
ایکواڈور3720[1]
کوسٹاریکا3500[77]
کولمبیا3400[78]
قبرص[ڑ​]3300[1]
جارجیا3301[79][80]
مجارستان3211[81]
لٹویا3001[82][1]
مراکش2811[1]
بیلاروس2703[83]
آرمینیا2601[1]
بوسنیا و ہرزیگووینا2400[84]
سینیگال2402[1]
آذربائیجان2316[1][85]
مالدووا2300[1]
سلطنت عمان2209[86]
مالٹا2102[1]
تونس2000[1][87]
شمالی مقدونیہ1901[1][88]
سری لنکا1801[89][90]
ترکی1800[91]
وینزویلا1700[92]
افغانستان1601[1][93]
لتھووینیا1401[1]
مالدیپ1300[1]
کمبوڈیا1201[94]
اردن21202[1][95]
جمہوریہ ڈومینیکن1100[1]
مکاؤ11010[1][96]
بولیویا1000[1]
جمیکا1002[97]
قازقستان900[98]
کوسووہ900[99]
نیوزی لینڈ800[1]
پیراگوئے800[100]
لیختینستائن700[1]
یوراگوئے600[1]
گھانا600[1]
انڈورہ500[1][101]
بنگلہ دیش502[1]
شمالی قبرص500[1]
روانڈا500[1]
گیانا410[1]
کیمرون400[1]
کیوبا400[1]
ایتھوپیا400[1]
آئیوری کوسٹ400[102]
ازبکستان400[1]
یوکرین310[103][104]
برکینا فاسو300[1]
ہونڈوراس300[1][105]
کینیا300[1]
جمہوری جمہوریہ کانگو200[1]
موناکو200[1]
نمیبیا200[1]
سینٹ لوسیا200[1]
سیچیلیس200[106]
ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو200[1][107]
نائجیریا201[1][108]
سوڈان110[1]
اینٹیگوا و باربوڈا100[1]
بھوٹان100[1]
بہاماس100[1]
وسطی افریقی جمہوریہ100[109]
جمہوریہ کانگو100[110]
استوائی گنی100[1][111]
اسواتینی100[112]
گیبون100[113]
گواتیمالا110[1]
جمہوریہ گنی100[1]
موریتانیہ100[114]
منگولیا100[1]
سینٹ وینسینٹ100[1]
سرینام100[115]
ٹوگو100[1]
ویٹیکن سٹی100[1]
نیپال101[1]
بمطابق 12 اپریل 2024 (متناسق عالمی وقت) · کیسز کی تاریخ: چین، بین الاقوامی

مصدقہ متاثرین

دنیا بھر میں 137 ممالک اور علاقوں میں، بشمول پانچ کروز شپ میں 15 مارچ 2020 تک، کل 156,478 مصدقہ متاثرین تھے جن میں سے 75,844 متاثرہ افراد محت یاب ہو چکے ہيں۔

شماریات

افریقا

افریقہ میں ہنگامی کارروائیوں کے سربراہ ڈبلیو ایچ اومائیکل یاو کے مطابق افریقی ممالک الجیریا، برکینا فاسو، کیمرون، جمہوری جمہوریہ کانگو، مصر، سوازی لینڈ، ایتھوپیا،[116] گبون،[117] گھانا، گیانا،[118] کینیا،[119] آئیوری کوسٹ،[120] مراکش، نمیبیا، نائیجیریا، روانڈا، سینیگال، جنوبی افریقا، سوڈان،[121] ٹوگو اور تیونس میں متاثرہ افراد کی شناخت ہو چکی ہے"۔[122]

ایشیا

کورونا وائرس کی وبا ایشیا میں دسمبر 2019ء میں ووہان، چین سے ہی پھوٹی۔[123] اس کے بعد، بہت سے دوسرے ایشائی ممالک نے متاثرہ افراد کی تصدیق کرنا شروع کردی، ایشیا میں سب سے زیادہ جو ممالک اس وبا سے متاثر ہوئے ان میں جنوبی کوریا، جاپان اور ایران شامل ہیں۔[124] 13 مارچ تک، ایشیا کے تمام ممالک میں سوائے مشرقی تیمور، کرغیزستان، سوریہ، تاجکستان، ترکمانستان اور ازبکستان (جبکہ لاؤس، شمالی کوریا اور یمن مشتبہ مریض ہیں) وبا پہنچ چکی تھی۔

یورپ

یورپ میں ابتدائی طور پر متاثرہ افراد کی اطلاع فرانس، جرمنی اور دیگر ممالک سے جہاں متاثرہ افراد کی تعداد مععولی تھی۔ 21 فروری کو، اٹلی میں متاثرین کی کثیر تعداد کا علم ہوا، زیادہ تر شمالی میلان کے قریب کے لوگ تھے۔ 6 مارچ، 4,636 متاثرین ہو چکے ہیں اور 197 اموات in Italy.[125][126] On 8 مارچ تک، اٹلی 5,883 کل متاثرین تھے اور 233 اموات ہو چکی تھیں۔[127] On 9 مارچ، the Cyprus Health Ministry announced 2 coronavirus cases, one in Nicosia اور one in Limassol.[128] As of 10 مارچ، ہو 16,897 مصدقہ متاثرین اور 545 اموات جو چکی تھیں۔ یورپ میں، اسپین اور اٹلی میں سب سے زیادہ لوگ متاثر ہوئے جہاں اٹلی میں 10 مارچ تک، 9,172 مصدقہ متاثرین تھے اور 463 اموات جو چکی تھیں۔

شمالی امریکا

شمالی امریکا کے ممالک اینٹیگوا اور باربوڈا، کینیڈا، کوسٹا ریکا، کیوبا، جمہوریہ ڈومینیکن، گوئٹے مالا، ہونڈوراس، جمیکا، میکسیکو، پاناما، سینٹ ونسینٹ اور گریناڈائنز، ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو، ریاستہائے متحدہ امریکا، اروبا، کیوراساؤ اور فرانسیسی غیر ملکی خطوں میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تصدیق ہو چکی ہے۔

اوقیانوسیہ

اوقیانوسیہ میں آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور فرانسیسی پولینیشیا میں کئی افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ بحر الکاہل کے کی جزیروں اپنی سرحدیں بند کرکے اب تک وبا پھیلنے سے بچا ہوئے بچے ہوئے ہیں۔

جنوبی امریکا

13 مارچ تک، متاثرین تمام جنوبی امریکی ممالک میں وبا کے اثرات ظاہر چکے تھے: ارجنٹائن، برازیل، بولیویا، چلی، کولمبیا، ایکواڈور، گھانا، پیراگوے، پیرو، سرینام، یوراگوے اور وینزویلا، بشمول بیرون فرانس فرانسیسی گھانا کے ڈپارٹمنٹ۔

بین الاقوامی سطح پر وبا کا سفر

وبا کئی بحری جہاووں بشمول ڈائمنڈ پرنسس، گرینڈ پرنسس، ورلڈ ڈریم اور ایم ایسویسٹر ڈیم میں پھیل گئی۔[129][130][131]

ایسے ممالک جہاں یہ وائرس نہیں پہنچا

مندرجہ ذیل فہرست ایسے ممالک کی ہے جو اس وبا سے ابھی تک محفوظ ہیں، ترتیب آبادی کی لحاظ سے ہے:

اقوام متحدہ کی رکن ریاستیں

5 اپریل 2020 تک یہ وائرس درج ذیل 16 ممالک تک نہیں پہنچا۔[132]

بغیر کسی کیس کے ممالک
#ملکآبادیبراعظم
1  یمن29,825,964ایشیا
2  شمالی کوریا25,778,816ایشیا
3  تاجکستان9,537,645ایشیا
4  ترکمانستان6,031,200ایشیا
5  لیسوتھو2,142,249افریقا
6  اتحاد القمری869,601افریقا
7  جزائر سلیمان686,884اوقیانوسیہ
8  وانواٹو307,145اوقیانوسیہ
9  سامووا198,413اوقیانوسیہ
10  کیریباتی119,451اوقیانوسیہ
11  ریاستہائے وفاقیہ مائکرونیشیا115,030اوقیانوسیہ
12  ٹونگا105,695اوقیانوسیہ
13  جزائر مارشل59,190اوقیانوسیہ
14  پلاؤ18,094اوقیانوسیہ
15  تووالو11,793اوقیانوسیہ
16  ناورو10,823اوقیانوسیہ

منحصر علاقہ جات

کورونا وائرس سے محفوظ منحصر علاقے
#علاقہآبادیاسٹیٹسملکخطہ
1  امریکی سمووا[133]55,191غیر حتمی علاقہ امریکہاوقیانوسیہ
2  بونایر[134]20,104کیریبین نیدرلینڈز نیدرلینڈزشمالی امریکہ
3  جزائر کک[135]17,564متعلقہ ریاست نیوزی لینڈاوقیانوسیہ
4  والس و فتونہ11,239بیرون ملک اجتماعیت فرانساوقیانوسیہ
5  سینٹ ہلینا، اسینشن و ترسٹان دا کونیا[136]5,633بیرون ملک کا علاقہ برطانیہافریقا
6  سوالبارد2,667سوالبارڈ اور جان میئن ناروےیورپ
7  سابا1,915کیریبین نیدرلینڈز نیدرلینڈزشمالی امریکہ
8  جزیرہ کرسمس1,843بیرونی علاقہ آسٹریلیاایشیا
9  جزیرہ نورفک1,748بیرونی علاقہ آسٹریلیااوقیانوسیہ
10  نیووے1,626متعلقہ ریاست نیوزی لینڈاوقیانوسیہ
11  ٹوکیلاؤ1,357منحصر علاقہ نیوزی لینڈاوقیانوسیہ
12  جزائر کوکوس544بیرونی علاقہ آسٹریلیاایشیا
13  جزائر پٹکیرن50بیرون ملک کا علاقہ مملکت متحدہاوقیانوسیہ

ممالک کی انتظامی ذیلی تقسیم

انتظامی تقسیم جس میں کوئی تصدیق شدہ کیس نہیں ہے
#علاقہآبادیاسٹیٹسملکخطہ
1  بنط لینڈ4,285,000خودمختار خطہ صومالیہافریقا
2  سوری کردستان2,000,000خودمختار خطہ شامایشیا
3  جوبالینڈ953,045خودمختار خطہ صومالیہافریقا
4  خود مختار علاقہ بؤگاینویل[137]249,358خودمختار خطہ پاپوا نیو گنیاوقیانوسیہ
5  لکشادیپ70,365یونین کا علاقہ بھارتایشیا
6  روڈریگس41,669خود مختار بیرونی جزیرہ موریشسافریقا
7  نناوت[ا]38,780علاقہ کینیڈاشمالی امریکہ
8  صوبہ جزائر لویلٹی18,353islands province of New Caledonia فرانساوقیانوسیہ
9  جزائر ماکیئساس9,346administrative subdivision of French Polynesia فرانساوقیانوسیہ
10  جزائر آسٹرل6,965administrative subdivision of French Polynesia فرانساوقیانوسیہ
11 ٹورس سٹریٹ جزیرہ4,514autonomous local government area of کوئنزلینڈ آسٹریلیااوقیانوسیہ
12  الدرنی2,039non administrative parish Guernseyیورپ
13  روتوما1,594autonomous dependency Fijiاوقیانوسیہ
14  جزائر گیمبیئر1,535commune in administrative subdivision of French Polynesia فرانساوقیانوسیہ
15 بیرونی جزائر (سیچیلیس)574outlying سیچیلیس کے اضلاع سیچیلیسافریقا
16  جزیرہ سارک492non administrative parish Guernseyیورپ
17 اگالیگا[138]289موریشس کے اضلاع موریشسافریقا
18 سینٹ برینڈن63موریشس کے اضلاع موریشسافریقا
19 شمالی سینٹینل جزیرہ[ب]39درحقیقت خود مختار خطہ of بھارت in جزائر انڈمان و نکوبار بھارتایشیا

ایسی ریاستیں جن کی کوئی پہچان نہیں یا محدود شناخت ہے

بغیر تصدیق شدہ کیسز کے ساتھ غیر تسلیم شدہ ریاستیں
#ملکآبادیڈی جیوربراعظمسٹیٹس
1  صحراوی عرب عوامی جمہوریہ[پ]100,000متنازعہافریقااقوام متحدہ کے کم از کم ایک ممبر ریاست کا تسلیم شدہ
2  جنوبی اوسیشیا[140]53,532 جارجیاایشیااقوام متحدہ کے کم از کم ایک ممبر ریاست کا تسلیم شدہ

مستقل رہائشیوں کے بغیر آباد علاقوں

دوسرے علاقوں جن کی تصدیق شدہ معاملات نہیں ہیں
#براعظم / جزیرہ/ جزیرہ نماآبادی(موسمی)علاقہملکبراعظم
موسم گرماموسم سرما
1  انٹارکٹیکا5,0001,000  انٹارکٹیکا[141] انٹارکٹک معاہدہ نظامانٹارکٹکا
2 ڈیگو گارشیا4,239  برطانوی بحرہند خطہ مملکت متحدہایشیا
3 جزائر کرگولن11045  سرزمین جنوبی فرانسیسیہ و انٹارکٹیکا فرانسافریقا
4  جزیرہ ویک100  امریکی چھوٹے بیرونی جزائر امریکہاوقیانوسیہ
5 بحر ہند میں بکھرے جزائر56  سرزمین جنوبی فرانسیسیہ و انٹارکٹیکا فرانسافریقا
6  جزیرہ مڈوے40  امریکی چھوٹے بیرونی جزائر امریکہاوقیانوسیہ
7  جان ماین35 سوالبارڈ اور جان میئن ناروےیورپ
8 جزیرہ جنوبی جارجیا3216  جنوبی جارجیا و جزائر جنوبی سینڈوچ مملکت متحدہجنوبی امریکہ
9 جزائر کروزیٹ3018  سرزمین جنوبی فرانسیسیہ و انٹارکٹیکا فرانسافریقا
10 جزیرہ سینٹ پال / جزیرہ ایمسٹرڈیم28  سرزمین جنوبی فرانسیسیہ و انٹارکٹیکا فرانسافریقہ
11 کورل سمندری جزائر4 کورل سمندری جزائر آسٹریلیااوقیانوسیہ

حوالہ جات

بیرونی روابط