یوٹیوب کے سب سے مقبول صارفین کی فہرست

یہ یوٹیوب کے سب سے مقبول صارفین کی فہرست وہ پچاس چینلوں پر مشتمل ہے جو ویڈیو پلیٹ فارم یوٹیوب پر سب سے زیادہ سبسکرائبرز رکھتے ہیں۔[1] ایک صارف کے چینل کو سبسکرائب کرنے کی سہولت کا یوٹیوب کی جانب سے اکتوبر 2005ء میں اضافہ کیا گیا تھا۔[2] سب سے زیادہ سبسکرائب ہونے والی فہرست ایک چارٹ کے طور پر مئی 2006ء شروع ہوئی۔ اس وقت اِسْماش 3000 سے بھی کم سبسکرائبرز کے ساتھ اول نمبر پر تھا۔[3]

پِیُو ڈائی پائی یوٹیوب کا سب سے مقبول صارف ہے۔ اس کے مداحوں (سبسکرائبرز) کی تعداد 58 ملین سے زیادہ ہے، جیسا کہ دسمبر 2017ء میں دیکھی گئی ہے۔

22 دسمبر 2013ء سے سب سے زیادہ سبسکرائب ہونے والا صارف پیو ڈائی پائی ہے، جس کے 58 ملین سے زائد سبسکرائبرز ہیں۔بمطابق دسمبر 2017.[4][5]

اعظم ترین چینلس

ہمہ وقت

ذیل کا جدول 50 سب سے زیادہ سبسکرائب ہونے والے یوٹیوب چینلوں کی فہرست پیش کرتا ہے، جس میں ہر ایک کی کل تعداد قریب ترین ملین سبسکرائبرز تک تخمینہ کی گئی ہے۔ اسلو کے ساتھ ساتھ نیٹ ورک/ مالک، ملک جہاں سے شروع ہوا ہے اور ہر چینل کی زبان کا احاطہ کیا گیا ہے۔ چینلوں کو یوٹیوب کی جانب سے خود افزودہ (Auto-generated by YouTube) کے طور پر نشان زدہ کیا گیا ہے (جیسا کہ موسیقی، ویڈیو گیم، کھیل اور فلموں کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔ ) جیسا کہ اپریل 23، 2024 دیکھا گیا ہے، 50 سے 34 اعظم ترین چینل انگریزی زبان گو ممالک سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان میں سے بھی 24 کا تعلق ریاستہائے متحدہ امریکا سے ہے[1] اور 50 میں سے 19 موسیقی کے چینلس ہیں۔

  ویوو چینل
  خود کا ملکیتی چینل (نیٹ ورک کے بنا)
رینکبدلاؤChannel nameنیٹ ورکملکزبانسبسکرائبرز (ملین)چینل ٹائپ
1. پیو ڈائی پائی[6]N/A  سویڈنانگریزی58مزاح
2. ہولاسوئے جرمن[7]Machinima  چلیاسپانش31تفریح
3. JustinBieberویوو[8]ویوو  کینیڈاانگریزی27موسیقی
4. یوٹیوب اسپاٹ لائٹ[9]یوٹیوب  ریاستہائے متحدہ25خبریں
5. RihannaVevo[10]ویوو  بارباڈوس24موسیقی
6. elrubiusOMG[11]ڈیوی موو  ہسپانیہاسپانش23مزاح
7. اسماش[12]ڈیفائی میڈیا  ریاستہائے متحدہانگریزی22
8. TaylorSwiftVevo[13]ویوو21موسیقی
9. OneDirectionVevo[14]  مملکت متحدہ
10. KatyPerryVevo[15]  ریاستہائے متحدہ
11. ایمنیم[16]
12. Fernanfloo[17]BroadbandTV  ایل سیلواڈورہسپانوی زبان20Games
13. VanossGaming[18]N/A  کینیڈاEnglish
14. nigahiga[19]  ریاستہائے متحدہ19Entertainment
15. TheEllenShow[20]Time Warner
16. JuegaGerman[21]Machinima  چلیہسپانوی زبان18Games
17. whinderssonnunes[22]Fullscreen  برازیلپرتگیزی زبانComedy
18. Yuya[23]N/A  میکسیکوہسپانوی زبان17Howto
19. VEGETTA777[24]Maker Studios  ہسپانیہGames
20. JennaMarbles[25]N/A  ریاستہائے متحدہEnglishComedy
21. T-Series[26]T-Series  بھارتہندی زبان16Music
22. Markiplier[27]Maker Studios  ریاستہائے متحدہEnglishGames
23. Spinnin' Records[28]Spinnin' Records  نیدرلینڈزMusic
24. Dude Perfect[29]N/A  ریاستہائے متحدہSports
25. KSI[30]StyleHaul  مملکت متحدہEntertainment
26. ArianaGrandeویوو[31]ویوو  ریاستہائے متحدہMusic
27. Skrillex[32]N/A15
28. FBE[33]FullscreenEntertainment
29. ڈبلیو ڈبلیو ای[34]ڈبلیو ڈبلیو ای14
30. jacksepticeye[35]Maker Studios  جمہوریہ آئرلینڈGames
31. DanTDM[36]StyleHaul  مملکت متحدہ
32. Adeleویوو[37]ویووMusic
33. ERB[38]Maker Studios  ریاستہائے متحدہEntertainment
34. Ed Sheeran[39]N/A  مملکت متحدہMusic
35. WatchMojo.com[40]WatchMojo.com  کینیڈاEntertainment
36. Bruno Mars[41]Elektra Records  ریاستہائے متحدہ13Music
37. ویوو[42]ویوو
38. enchufetv[43]MiTu  ایکواڈورہسپانوی زبانComedy
39. The Tonight Show Starring Jimmy Fallon[44]NBCUniversal  ریاستہائے متحدہEnglish
40. David Guetta[45]وارنر میوزک گروپ  فرانسMusic
41. Porta dos Fundos[46]Porta dos Fundos  برازیلپرتگیزی زبانEntertainment
42. Werevertumorro[47]sevenludus  میکسیکوہسپانوی زبان
43. PTXofficial[48]SonyBMG  ریاستہائے متحدہEnglish12Music
44. Maroon5ویوو[49]ویوو
45. Trap Nation[50]وارنر میوزک گروپ
46. shakiraویوو[51]ویوو  کولمبیاEnglish/ہسپانوی زبان
47. Machinima[52]Machinima Inc.  ریاستہائے متحدہEnglishGames
48. FailArmy[53]Jukin MediaComedy
49. CanalCanalha[54]Endemol  برازیلپرتگیزی زبان
50. Sky Does Minecraft[55]Machinima  ریاستہائے متحدہEnglishGames
As of اپریل 23، 2024

By country

The following table lists the YouTube channels with the greatest number of subscribers by the country that their channel originates from.[1] Only countries that have at least one channel with over 5 million subscribers are included.

CountryChannelSubscribers
(millions)
Channel type
 سویڈنPewDiePie[6]54Comedy
 چلیHolaSoyGerman.[7]31Entertainment
 کینیڈاجسٹن بیبر[8]27Music
 ریاستہائے متحدہYouTube Spotlight[56]25News
 بارباڈوسریانا[57]24Music
 ہسپانیہelrubiusOMG[11]23Comedy
 مملکت متحدہون ڈائریکشن[58]21Music
 ایل سیلواڈورFernanfloo[17]20Games
 میکسیکوYuya[23]17Howto
 برازیلwhinderssonnunes[22]Comedy
 نیدرلینڈزSpinnin' Records[28]16Music
 بھارتT-Series[26]
 جمہوریہ آئرلینڈjacksepticeye[35]14Games
 ایکواڈورenchufetv[43]13Comedy
 فرانسDavid Guetta[45]Music
 کولمبیاshakiraVEVO[59]12
 یوکرینEeOneGuy[60]11Entertainment
 وینیزویلاDross Rotzank [61]10
 روسGet Movies[62]
 جنوبی کوریاSMTOWN[63]Music
 تھائی لینڈGMM GRAMMY OFFICIAL[64]8
 آسٹریلیاHowToBasic[65]Howto
 اطالیہMarzia[66]6
 جمیکاmajorlazer[67]Music
 ارجنٹائنEl Reino Infantil[68]5
 آسٹریاRed Bull[69]Sports
 ناروےAlan Walker[70]Music
 بلجئیمTomorrowland[71]Entertainment
 جرمنیfreekickerz[72]Sports
 ترکیہnetd müzik[73]Music
As of اپریل 23، 2024

مزید دیکھیے

حوالہ جات