متضاد الفاظ

ایسے الفظ جو دوسرے الفاظ کی ضد ہو

متضاد مخالف؛ اُلٹ؛ اُلٹی طرف؛ دوسری جانب؛ ضِد؛ مُقابل؛ بِالمقابل؛ متقابل؛ متضاد؛ ایک لفظ جو مفہوم کے لحاظ سے دوسرے کی ضد ہو؛ متضاد المعنی۔ ایسے الفاظ جو مماثل وضع میں لیکن ایک دوسرے کے مخالف، برعکس یا یکسر مختلف ہوں۔ اسے 'بائنری' تعلق سے تعبیر کیا جاتا ہے کیوں کہ متضاد جوڑوں میں دو رکن ہوتے ہیں۔ باہم مخالف تعلق کو متضاد کے نام سے جانا جاتا ہے۔ ایک جوڑے میں مخالف لفظ کو عام طور پر اس سوال کے ذریعہ طے کیا جا سکتا ہے کہ الف کے برعکس کیا ہے؟ جیسے:

نيك

الفاظمتضادالفاظمتضادالفاظمتضادالفاظمتضادالفاظمتضادالفاظمتضاد
آبادبربادآزادغلامآزادیغلامیآسیاسآغازانجامآئندہگذشتہ
ابدازلاتارچڑھاؤادنیٰاعلیٰاجلاگندہ، میلاارزاںگراںعلانیہخفیہ
امنجنگبحربربریبحریبعیدقریببلندپستبنجرزرخیز
شرر فشاںگہر فشاںپیرجواںتاریکروشنترقیتنزلیتقریرتحریرتلخشیریں
توحیدشرکجہالتعلمحاضرغائبحبیبرقیبحرامحلالحسنقبح
خلوتجلوتخوابیدہبیداردرآمدبرآمددوستدشمندھوپچھاؤںراحترنج
رہبررہزنزبرزیرانعامجرمانہاندھیرااجالااوجپستیاولآخر
ایمانکفرباقی (ابدی)فانیبدحالیخوش حالیصدقکذبصلحجنگطلوعغروب
ظالمعادلظاہرباطنظلمعدلظلمتنورعارضیدائمیعذابثواب
عرضطولدنراتجدیدقدیمجزاسزاجسمانیروحانیمثبتمنفی
اصلینقلیجفاوفاعزتذلتغافلہوشیارغالبمغلوبغربتامارت
فتحشکستقدرتیمصنوعیقلتکثرتکمالزوالگلخارسزاجزا
وصالفرقتساکنمتحرکسڈولبے ڈولشادناشادشاہگداشاہیفقیری
شرافتشرارتاصلنقلمسرورمغمومناداندانانامورگمنامنایابدستیاب
نشیبفرازنفعنقصاننادرعدموحشیمہذبوہمیقینیگانہبیگانہ
[1][2][3]

حوالہ جات