![]() | |
سائٹ کی قسم | اسلامی/مذہبی |
---|---|
دستیاب | عربی، انگریزی، فارسی، جاپانی، چینی، اویغور، فرانسیسی، ہسپانوی، انڈونیشیائی، جرمن، پرتگیزی، ہندی، روسی، اردو، ترکی اور بنگالی |
بانی | محمد صالح المنجد |
ویب سائٹ | http//islamqa.info |
الیکسا درجہ | ![]() |
تجارتی | No |
آغاز | 1997ء |
موجودہ حیثیت | فعال |
اسلام کے متعلق انسائیکلوپیڈیا۔
اسلام سوال و جواب ویب سائٹ ایک دعوتی، علمی اور تعلیمی ویب گاہ ہے، اسلام سے متعلق – ممکنہ حد تک – آسان وسائل کے ذریعے، مشورے اور مدلل جوابات فراہم کرنا اس کا ہدف ہے، چاہے سائل مسلم ہو یا غیر مسلم، ان جوابات کی نگرانی اسلامی لیکچرار اور قلمکار الشیخ محمد صالح المنجد کرتے ہیں۔
یہ ویب گاہ اہل سنت و الجماعت کے عقائد اور سلف صالحین کی راہ پر چلنے کی داعی ہے، ویب گاہ کی اولین ترجیح ہے کہ جوابات قرآن مجید، صحیح احادیث نبویہ، چاروں فقہی مذاہب کے ائمہ امام ابو حنیفہ، امام مالک، امام شافعی اور امام احمد بن حنبل سمیت دیگر متقدمین اور متاخرین اہل علم کی گفتگو، مختلف فقہی اکادمیوں کی قرار دادوں کے ساتھ ساتھ مختلف شرعی گوشوں کے ماہرین کی آرا پر مشتمل ہوں۔
ویب گاہ فضولیات، گالم گلوچ اور مناظرانہ امور جیسی بے فائدہ باتوں میں دخل اندازی سے اجتناب کرتی ہے۔[1]