یڈگر رائس بورس (ستمبر 1، 1875 – مارچ 19، 1950) ایک امریکی ناول نگار تھا جو جنگل کے ہیرو ٹارزن اور مریخ کے ایک کردار جون کارٹر کی وجہ سے شہرت رکھتا ہے۔ اس کے کرداروں پر کئی فلمیں بن چکی ہیں۔