ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | 9 ستمبر 1858(1858-09-09) ایمرالڈ ہل، میلبورن، آسٹریلیا |
وفات | 22 دسمبر 1941(1941-12-22) (عمر 83 سال) تورک گارڈنز، ایڈیلیڈ، آسٹریلیا |
تعلقات | جم سلائیٹ (بھائی) |
ملکی کرکٹ | |
عرصہ | ٹیمیں |
1877 | وکٹوریہ |
1880/81-1881/82 | جنوبی آسٹریلیا |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 7 جون 2015 |
ولیم سلائٹ (پیدائش: 19 ستمبر 1858ء)|(وفات: 22 دسمبر 1941ء) ایک آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی تھا جو وکٹوریہ اور جنوبی آسٹریلیا کے لیے کھیلتا تھا۔ اس نے اپنا ایک فرسٹ کلاس کرکٹ میچ 1877ء میں وکٹوریہ کے لیے کھیلا۔ [1]