مندرجات کا رخ کریں

کہوٹہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کہوٹہ
ملک پاکستان
صوبہپنجاب، پاکستان کا پرچمپنجاب، پاکستان
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
ٹیلی فون کوڈ051
خطہ پوٹھوہار کا نقشہ

کہوٹہ (Kahuta) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع راولپنڈی کی تحصیل ہے۔ کہوٹہ میں کہوٹہ ریسرچ لیبارٹریز قائم ہے جو پاکستان کی جوہری توانائی کا ایک ادارہ ہے۔

کہوٹہ ضلع راولپنڈی کی سب سے پرانی تحصیل ہے جو 1887ء میں قائم ہوئی۔ 1947ء سے پہلے یہاں بڑی تعداد میں غیر مسلم آباد تھے۔ کہوٹہ میں ایک بہت پرانا مندر بھی ہے جس کو پنڈت ہیرانند نے تعمیر کروایا تھا۔ 1947ء میں لارڈ ماونٹ بیٹن نے کہوٹہ کا دورہ کیا اور یہاں کے مقامی رہنماؤں سے ملاقات بھی کی۔ جن میں راجگان اعوان اور شیخ خاندان کے لوگ شامل تھے۔ کہوٹہ بلاشبہ ایک خوبصورت علاقہ ہے یہاں کے لوگ بہادر جفاکش اور وفادار ہیں۔ تحصیل کہوٹہ سے پاکستان کی بڑی بڑی شخصیات نکلی جن میں راجہ ظفر الحق، جنرل ظہیر السلام، بابر اعوان، مہرین انور راجا، جنرل ٹکا خان، ودیگر شامل ہیں۔یہاں کے بڑے خاندانوں میں راجپوت، شیخ، اعوان، ستی، عباسی، سید، قریشی، ہاشمی قبائل شامل ہیں۔

کہوٹہ کی تاریخ

== معیشت == کہوٹہ بہترین کاروبای مراکز میں سے ایک ہے

ذرائع نقل و حمل

== مذہب ==ہندو مت سکھ مت بدھ مت اسلام

محل وقوع و جغرافیہ

== قابل ذکر رہائشی == رہائشی علاقوں میں محلہ چہات راجگان محلہ اور نئی آبادی شامل ہیں جہاں تمام سہولیات موجود ہیں

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

مزید دیکھیے

  • راجا جلیل اختر
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونغزوہ بدرغزوہ تبوکاختر رضا خانغزوہ احدسید احمد خانصلاح الدین ایوبیمحمد بن عبد اللہابراہیم (اسلام)محمد اقبالعمر بن خطابپاکستانحجعلی ابن ابی طالبقرآنابوبکر صدیقاردوتحریک خلافتاسماء اللہ الحسنیٰمرزا غالبغزوہ خندقصلح حدیبیہخلافت عباسیہالطاف حسین حالیالتوبہموسی ابن عمرانبنو نضیرمحمد بن اسماعیل بخاریجمع (قواعد)ابو حنیفہمیثاق مدینہرموز اوقافترقی پسند تحریکعثمان بن عفانعلی گڑھ تحریکجناح کے چودہ نکاتسورہ بقرہ