باخو نوئوو کنارہ
باخو نوئوو کنارہ (Bajo Nuevo Bank) جنہیں جزائر پیٹرل (Petrel Islands)((ہسپانوی: Bajo Nuevo, Islas Petrel)) بھی کہا جاتا ہے، مغربی بحیرہ کیریبین میں واقع گھاس سے ڈھکا چھوٹے مجموعہ جزائر کت ساتھ ایک چھوٹا غیر آباد جزیرہ ہے۔ قریب ترین ہمسایہ زمین سیرانیلا کنارہ ہے جو اس کے مغرب میں 110 کلومیٹر (68 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔
متنازع جزیرہ(جزائر) دیگر نام: جزائر پیٹرل Petrel Islands | |
---|---|
باخو نوئوو کی ناسا تصویر | |
جغرافیہ | |
لوا خطا ماڈیول:Location_map میں 525 سطر پر: Unable to find the specified location map definition: "Module:Location map/data/Colombia" does not exist۔ | |
مقام | بحیرہ کیریبین |
متناسقات | 15°53′N 78°38′W / 15.883°N 78.633°W |
لمبائی | 26 کلومیٹر (16 میل) |
چوڑائی | 9 کلومیٹر (5.6 میل) |
زیر انتظام | |
کولمبیا | |
محکمہ | سان اندریس، پروودینسیا |
دعوی | |
جمیکا | |
نکاراگوا | |
ریاستہائے متحدہ | |
علاقہ | غیر منظم، علامتیہ |
آبادیات | |
آبادی | 0 |
🔥 Top keywords: صفحۂ اولعید الاضحیخاص:تلاشنماز عیدابراہیم (اسلام)اسماعیل (اسلام)تکبرات تشریقانا لله و انا الیه راجعونجمراترمی جمارجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادحجعید الفطرخطبہ حجۃ الوداعمحمد بن عبد اللہایام رمیایام تشریقمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2بیرلخاص:حالیہ تبدیلیاںپاکستانطفلان مسلمعید مبارکمسلم بن عقیلعمر بن خطابعلی ابن ابی طالبواقعہ کربلاصلاح الدین ایوبیمیا خلیفہخالد بن ولیدمنیٰاردوناقۃ اللہالسلام علیکمواجبات حجنکاح متعہموسی ابن عمرانہابیل و قابیلعید غدیر