آدم خیل

آدم خیل آفریدی پٹھانوں میں سے ایک قبیلہ ہے۔
آفریدی پٹھانوں کے آٹھ نمایاں قبیلوں میں سے ایک آدم خیل ہے ان کی چار شاخیں ہیں حسن خیل جوا کی گلی اور اشوخیل[1]

حوالہ جات