ابن ابی ذر
ابو الحسن علی ابن ابی زر الفاسی (وفات: 1326ء) کو ابن ابی زر کے نام سے جانا جاتا ہے جو مراکش میں مشہور شخصیت تھے۔ ابن ابی زر کی کتاب روض القرطاس مراکش میں بہت مشہور ہے۔ ابن ابی زر کی کتاب روض القرطاس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ مرین سلسلہ شاہی سلطان ابوسعید عثمان دوم کے اشتعال انگیزی پر لکھے گئی ہے۔[1]
ابن ابی ذر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 13ویں صدی فاس |
تاریخ وفات | سنہ 1326ء (75–76 سال) |
شہریت | المغرب |
عملی زندگی | |
پیشہ | مورخ |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
درستی - ترمیم |
ابن ابی زر کی زندگی کے بارے میں بہت کم علم ہے لیکن سوائے اس کے کہ وہ مراکش کے شہر فاس میں عالم تھا۔
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونغزوہ بدرغزوہ تبوکاختر رضا خانغزوہ احدسید احمد خانصلاح الدین ایوبیمحمد بن عبد اللہابراہیم (اسلام)محمد اقبالعمر بن خطابپاکستانحجعلی ابن ابی طالبقرآنابوبکر صدیقاردوتحریک خلافتاسماء اللہ الحسنیٰمرزا غالبغزوہ خندقصلح حدیبیہخلافت عباسیہالطاف حسین حالیالتوبہموسی ابن عمرانبنو نضیرمحمد بن اسماعیل بخاریجمع (قواعد)ابو حنیفہمیثاق مدینہرموز اوقافترقی پسند تحریکعثمان بن عفانعلی گڑھ تحریکجناح کے چودہ نکاتسورہ بقرہ