ابن الہائم

ابو عباس شہاب الدين احمد بن عماد الدین بن علی المعروف ابن الہائم (عرصہ 1213ء) قرون وسطیٰ کے مسلمان ماہر فلکیات اور ریاضی جن کا تعلق اشبیلیہ، اندلس سے تھا۔ مصر میں 753ھ کو پیدا ہوئے اور وہیں پر 815ھ کو وفات پائی، ریاضی دان اور فقیہ تھے۔ قیمتی تصانیف چھوڑیں جن میں قابلِ ذکر تصانیف یہ ہیں : رسالہ اللمع فی الحساب، کتاب حاو فی الحساب، کتاب المعونہ فی الحساب الہوائی، حساب میں “مرشد الطالب الی اسنی المطالب”، “کتاب المقنع” یہ ایک قصیدہ ہے جس کے 59 شعری قطعات میں علم جبر بیان کیا گیا ہے۔

ابن الہائم
(عربی میں: عبد الحق الغافقي الإشبيلي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائشسنہ 1213ء (عمر 810–811 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اشبیلیہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہماہر فلکیات ،  ریاضی دان ،  منجم ،  فلسفی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبانعربی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانعربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملریاضی ،  فلکیات ،  اسلامی فلسفہ ،  عربی ادب   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثرابو اسحاق ابراہیم الزرقالی   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

  •   (PDF version)
  •