ابن بی بی

ناصردین حسین ابن بی بی ایک فارسی مؤرخ تھے[3] اور 13 ویں صدی کے دوران روم کی سلجوق سلطنت کی تاریخ کے بنیادی ماخذ کے مصنف تھے۔[4] ناصردین حسین ابن بی بی کو ابن بی بی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔

ابن بی بی
معلومات شخصیت
پیدائش13ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نیشاپور ،  گرگان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفاتسنہ 1285ء (34–35 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریتسلاجقہ روم   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہمورخ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانفارسی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

زندگی

ابن بی بی کے والد جو گرگان کے رہائشی تھے، کچھ عرصہ کے لیے جلال الدین مینگوبردی کے دربار میں کام کیا اور اس کے بعد میں سلجوق خانقاہ میں کام کیا۔

حوالہ جات