ابن حیون

محمد ابن منصور ابن احمد ابن حیون التمیمی (وفات: 122 ھ/263 ھ) جن کو عام طور پر ابن حیون یا القاضی النعمان کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ ابن حیون اسماعیلی فقہا اور خلافت فاطمہ کے سرکاری مورخ تھے۔[6][7]

ابن حیون
معلومات شخصیت
پیدائش10ویں صدی[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
افریقیہ ،  قیروان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفاتسنہ 974ء (72–73 سال)[2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قاہرہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہالٰہیات دان [4]،  مفسرِ قانون [4]،  مورخ ،  شاعر [5]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانعربی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پھر انھوں نے سرکاری کام چھوڑ دیا اور آپ قاہرہ چلے گئے، قاہرہ میں چند سال رہنے کے بعد آپ نے تاریخ کی ایسی کتب مرتب کیں جو حقیقت پر مبنی ہوں ، وہ کہتے تھے کہ میں وہ لکھوں کا جو میں خود دیکھوں گا ، [8]محض راویوں پر اعتماد نہیں کر تے تھے، وہ زندگی بھر سفر میں رہے شام ایران افغانستان بغداد کے علاوہ روس کے کچھ علاقوں میں آپ قیام پزیر رہے ۔ [9]

تصانیف

  • امرا الباقیہ
  • قلوب الحٖفاظ
  • بلوغ الحوادث
  • ارتکائے مولف
  • تاریخ البیان
  • قحط الوجود

حوالہ جات