احمد یار
پنجابی زبان کے مشہور شاعر ،نقاد اور مورخ، گجرات میں پیدا ہوئے۔ پنجابی زبان میں چالیس سے زائد کتب تصنیف کیں۔ جن میں سے چند ایک کے نام یہ ہیں۔ سسی پنوں، سوہنی ماہیوال، لیلٰی مجنوں، یوسف زلیخا، راج بی بی، سیف الملوک، قصہ حاتم، جنگ احد، جنگ بدر وغیرہ۔ مہاراجا گلاب سنگھ والئی جموں کشمیر کی فرمائش پر سکھوں کی تاریخ فتوحات خالصہ لکھی۔
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونغزوہ بدرغزوہ تبوکاختر رضا خانغزوہ احدسید احمد خانصلاح الدین ایوبیمحمد بن عبد اللہابراہیم (اسلام)محمد اقبالعمر بن خطابپاکستانحجعلی ابن ابی طالبقرآنابوبکر صدیقاردوتحریک خلافتاسماء اللہ الحسنیٰمرزا غالبغزوہ خندقصلح حدیبیہخلافت عباسیہالطاف حسین حالیالتوبہموسی ابن عمرانبنو نضیرمحمد بن اسماعیل بخاریجمع (قواعد)ابو حنیفہمیثاق مدینہرموز اوقافترقی پسند تحریکعثمان بن عفانعلی گڑھ تحریکجناح کے چودہ نکاتسورہ بقرہ