ارجن ٹنڈولکر

ارجن سچن ٹنڈولکر (پیدائش: 24 ستمبر 1999ء) ممبئی، مہاراشٹر سے تعلق رکھنے والے ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ وہ سابق کرکٹ کھلاڑی سچن ٹنڈولکر کے بیٹے ہیں اور بائیں ہاتھ کے میڈیم بولر اور بائیں ہاتھ سے نچلے درجے کے بلے باز ہیں۔ وہ ڈومیسٹک کرکٹ میں گوا کے لیے کھیلتا ہے۔ اس سے قبل ممبئی اور اس کی جونیئر ٹیموں کے لیے کھیل چکا ہے۔[1][2] ارجن تینڈولکر 2021ء کے سیزن سے انڈین پریمیئر لیگ کی فرنچائز ممبئی انڈینز کا حصہ رہے ہیں اور 2023ء میں ان کے ساتھ اپنا آغاز کیا۔ [3]

ارجن ٹنڈولکر
 

شخصی معلومات
پیدائش24 ستمبر 1999ء (25 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
والدسچن ٹندولوکر   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
ٹیم
ممبئی انڈین (2021–)  ویکی ڈیٹا پر (P54) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہکرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیلکرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات