اریفائل
اریفائل (قدیم یونانی: Ἐριφύλη) ایک یونانی اساطیری کردار، جس نے پولی نیشیوں سے ایک ہار رشوت لے کر، اپنے شوہر کو آمفیاروس تھیبس کی لڑائی میں جانے پر راضی کیا، جس میں وہ مارا گیا۔ بعد میں اس کے بیٹے الکیمون نے ماں کو قتل کر کے باپ کے قتل کا بدلہ لیا۔ یونانی ڈراما نگار ایسٹی ڈاماس کے ڈرامے الکیمون میں اس ہی خاتون کو مرکزی کردار ہے۔
اریفائل | |
---|---|
![]() | |
معلومات شخصیت | |
طرز وفات | قتل |
شریک حیات | آمفیاروس |
اولاد | الکیمون [1] |
والد | تالائوس |
الزام | رشوت دھوکا |
درستی - ترمیم ![]() |
مزید دیکھیے
- والٹیئر اریفائل
حوالہ جات
کتابیات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولعید الاضحیخاص:تلاشنماز عیدابراہیم (اسلام)اسماعیل (اسلام)تکبرات تشریقانا لله و انا الیه راجعونجمراترمی جمارجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادحجعید الفطرخطبہ حجۃ الوداعمحمد بن عبد اللہایام رمیایام تشریقمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2بیرلخاص:حالیہ تبدیلیاںپاکستانطفلان مسلمعید مبارکمسلم بن عقیلعمر بن خطابعلی ابن ابی طالبواقعہ کربلاصلاح الدین ایوبیمیا خلیفہخالد بن ولیدمنیٰاردوناقۃ اللہالسلام علیکمواجبات حجنکاح متعہموسی ابن عمرانہابیل و قابیلعید غدیر