اسیم گوئیل
بھارتی سیاست دان
اسیم گوئیل (انگریزی: Aseem Goel) ایک بھارتی سیاست دان ہیں۔ وہ امبالہ سے 2014ء اور 2019ء میں ہریانہ قانون ساز اسمبلی کے لیے رکن کے طور پر منتخب ہوئے۔
اسیم گوئیل | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 25 اکتوبر 1979ء (45 سال) پٹیالہ | ||||||
شہریت | بھارت | ||||||
جماعت | بھارتیہ جنتا پارٹی | ||||||
مناصب | |||||||
رکن ہریانہ مجلس قانون ساز | |||||||
رکن سنہ 26 اکتوبر 2014 | |||||||
حلقہ انتخاب | امبالہ شہری ودھان سبھا حلقہ | ||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
درستی - ترمیم |
بھارت کا نطریہ
اسیم گوئیل نے ساماجیک چیتنا سنگٹھن کی جانب سے یکساں سیول کوڈ پر امبالہ میں عوامی بیداری میں 2022ء میں شامل ہوئے تھے جو شہر کے اگروال دھرم شالا میں منعقد ہوا تھا۔ اس تقریب میں انھوں نے حلف لیا کہ وہ بھارت کو ہندو راشٹرا بنانے کے لیے قربانی دینے اور لینے، دونوں کے لیے تیار ہیں۔ یہ حلف تمام جلسے کے حاضرین سے لی گئی تھی۔ بعد میں گوئیل نے اپنے اس اقدام کی یہ کہ کر مدافعت کی کہ جو کوئی بھارت میں رہتا ہے وہ ہندو ہے۔ [1]
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونغزوہ بدرغزوہ تبوکاختر رضا خانغزوہ احدسید احمد خانصلاح الدین ایوبیمحمد بن عبد اللہابراہیم (اسلام)محمد اقبالعمر بن خطابپاکستانحجعلی ابن ابی طالبقرآنابوبکر صدیقاردوتحریک خلافتاسماء اللہ الحسنیٰمرزا غالبغزوہ خندقصلح حدیبیہخلافت عباسیہالطاف حسین حالیالتوبہموسی ابن عمرانبنو نضیرمحمد بن اسماعیل بخاریجمع (قواعد)ابو حنیفہمیثاق مدینہرموز اوقافترقی پسند تحریکعثمان بن عفانعلی گڑھ تحریکجناح کے چودہ نکاتسورہ بقرہ