ابو جعفر الخازن

فارس سے تعلق رکھنے والا مشہور ماہر فلکیات۔ ریاضی دان اور منجم
(الخازن سے رجوع مکرر)

ابو جعفر محمد بن حسن خازنی (900–971)، مشہور بہ الخازن، ایک ایرانی[3] مسلمان ماہر فلکیات اور ریاضی دان تھے جن کا تعلق خراسان سے تھا۔ الخازن نے فلکیات اور نظریۂ عدد پر کام کیا۔

ابو جعفر الخازن
(فارسی میں: ابوجعفر خازن خراسانی ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائشی نام(فارسی میں: ابوجعفر خازن خراسانی)[1]،  (عربی میں: أبو جعفر محمد بن الحسين الخازن الصاغاني الخراساني ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائشسنہ 900ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صوبہ خراسان ،  صوبہ خراسان جنوبی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفاتسنہ 971ء (70–71 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رے   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ازبکستان
دولت سامانیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہماہر فلکیات ،  ریاضی دان ،  منجم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملفلکیات ،  ریاضی   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

الخازن ان سائنس دانوں میں سے ہے جس کو رے شہر میں آل بویہ، کے عضد الدولہ، (949 تا 983 عیسوی) نے عدالت میں منصب دیا۔ 959/960 میں عضد الدولہ نے خازن کو رے شہر کے لیے وزیر بنانے کے لیے طلب کیا گیا تاکہ وہ دائرة البروج کی پیمائش کر سکے۔

حوالہ جات

  • جان جے۔ اوکونر، ایڈمنڈ ایف۔ روبرٹسن، "Abu Jafar Muhammad ibn al-Hasan Al-Khwarizmi"، مک ٹیوٹر ہسٹری آف میتھ میٹکس آرکائیو، یونیورسٹی آف سینٹ اینڈریوز .
  • Roshdi Rashed (1996)۔ Les Mathématiques Infinitésimales du IXe au XIe Siècle 1: Fondateurs et commentateurs: Banū Mūsā، Ibn Qurra, Ibn Sīnān, al-Khāzin, al-Qūhī، Ibn al-Samḥ، Ibn Hūd۔ London  Reviews: Seyyed Hossein Nasr (1998) in Isis 89 (1) pp. 112-113; Charles Burnett (1998) in Bulletin of the School of Oriental and African Studies, University of London 61 (2) p. 406۔

بیرونی روابط