الیکس واکلے

ایلکس جارج واکلے (پیدائش: 3 نومبر 1988) ایک انگلش سابق کرکٹ کھلاڑی ہے جو نارتھمپٹن شائر کے لیے کھیلا اور انگلینڈ کے انڈر 19 کے سابق کپتان بھی رہے۔ وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز ہیں، آف بریک بولنگ کرتے ہیں اور کبھی کبھی درمیانی رفتار سے بولنگ کرتے ہیں۔ مئی 2021ء میں واکلے نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ [1]

الیکس واکلے
ذاتی معلومات
مکمل نامایلکس جارج واکلے
پیدائش (1988-11-03) 3 نومبر 1988 (عمر 35 برس)
ہیمرسمتھ, لندن، انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم، آف بریک گیند باز
حیثیتمڈل آرڈر بلے باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2004–2021نارتھمپٹن شائر (اسکواڈ نمبر. 8)
2004–2009بیڈ فورڈ شائر
پہلا فرسٹ کلاس13 جولائی 2007 نارتھنٹس  بمقابلہ  سمرسیٹ
آخری فرسٹ کلاس8 اپریل 2021 نارتھنٹس  بمقابلہ  کینٹ
پہلا لسٹ اے4 مئی 2005 بیڈ فورڈ شائر  بمقابلہ  سسیکس
آخری لسٹ اے20 جون 2019 نارتھنٹس  بمقابلہ  آسٹریلیا اے
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہفرسٹ کلاسلسٹ اےٹوئنٹی20
میچ14890133
رنز بنائے6,8802,5322,597
بیٹنگ اوسط31.2732.8826.23
سنچریاں/ففٹیاں9/372/180/14
ٹاپ اسکور123109*64
گیندیں کرائیں50913612
وکٹیں650
بولنگ اوسط71.0026.20
اننگز میں 5 وکٹ00
میچ میں 10 وکٹ00
بہترین بولنگ2/622/14
کیچ/سٹمپ98/–32/–42/–
ماخذ: Cricinfo، 26 مئی 2021

واکلے کو 2006/07ء میں انگلینڈ کے انڈر 19 کے دورہ سری لنکا کے لیے منتخب کیا گیا تھا۔ انھوں نے سری لنکا کے خلاف 140 گیندوں پر 108 رنز بنا کر سہ ملکی سیریز کی انگلینڈ کی واحد سنچری بنائی۔ اگست میں انھوں نے پاکستان کے خلاف انگلینڈ کے انڈر 19 کے لیے اپنے 'ٹیسٹ' ڈیبیو پر سنچری بنائی۔ 1 اکتوبر 2007ء کو انھیں 2008ء ورلڈ کپ کے لیے انگلینڈ کے انڈر 19 کے کپتان کے طور پر منتخب کیا گیا۔ [2]

حوالہ جات