امریکی ساموآ کا قومی پارک
امریکی ساموآ کا قومی پارک ریاستہائے متحدہ کے علاقے امریکن ساموا کا ایک قومی پارک ہے، جو چار جزیروں؛ توتویلا، اوفو، اولوسیگا اور تاؤ میں منقسم ہے۔ یہ پارک مرجان کی چٹانوں، استوائی بارانی جنگلات، فروٹ چمگادڑوں اور ساموآ کی ثقافت کا محفوظ علاقہ ہے۔ مشہور سرگرمیوں میں پیدل سفر اور غوطہ خوری شامل ہیں۔ پارک کے کل 8257 ایکڑ رقبے میں سے 2500 ایکڑ رقبہ، مرجان کی چٹانوں اور سمندر پر مشتمل ہے۔ یہ پارک خط استوا کے جنوب میں واحد امریکی نیشنل پارک سروس سسٹم یونٹ ہے۔[2] [3] [4] [5]
امریکی ساموآ کا قومی پارک | |
---|---|
آئی یو سی این زمرہ پنجم (protected landscape/seascape) | |
پولا جزیرے پر ٹیٹیولا | |
مقام | امریکی ساموآ، ریاستہائے متحدہ امریکہ |
قریب ترین شہر | پاگو پاگو |
رقبہ | 8,256.67 acre (3,341.36 ha) |
زائرین | 28,626 (in 2018)[1] |
ویب سائٹ | National Park of American Samoa |
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونغزوہ بدرغزوہ تبوکاختر رضا خانغزوہ احدسید احمد خانصلاح الدین ایوبیمحمد بن عبد اللہابراہیم (اسلام)محمد اقبالعمر بن خطابپاکستانحجعلی ابن ابی طالبقرآنابوبکر صدیقاردوتحریک خلافتاسماء اللہ الحسنیٰمرزا غالبغزوہ خندقصلح حدیبیہخلافت عباسیہالطاف حسین حالیالتوبہموسی ابن عمرانبنو نضیرمحمد بن اسماعیل بخاریجمع (قواعد)ابو حنیفہمیثاق مدینہرموز اوقافترقی پسند تحریکعثمان بن عفانعلی گڑھ تحریکجناح کے چودہ نکاتسورہ بقرہ