انجنا سکھانی

بھارتی فلمی اداکارہ

انجَنا سوکھانی ((مراٹھی: अंजना सुखानी)‏) (ولادت: 10 دسمبر 1978ء) ایک بھارتی فلمی اداکارہ اور ماڈل ہیں، جو خاص طور پر بالی ووڈ کی فلموں میں نظر آتی ہیں۔۔[4]

انجنا سکھانی
انجنا سکھانی 59 ویں فلم فیئر ایوارڈ کے موقع پر

معلومات شخصیت
پیدائش (1978-12-10) 10 دسمبر 1978 (عمر 45 برس)[1][2]
جے پور، راجستھان، بھارت[3]
رہائشممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیتبھارتی
عملی زندگی
پیشہاداکارہ، ماڈل
پیشہ ورانہ زبانہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت2002 – تاحال
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

انجَنا سوکھانی 10 دسمبر 1978ء کو بھارت کے جے پور میں پریٹی اور اوم سکھانی کے ہاں پیدا ہوئیں تھیں۔ ان کا ایک بڑا بھائی بھی ہے۔ انھوں نے مملکت متحدہ کے کارڈف میٹروپولیٹن یونیورسٹی سے ماسٹر کی ڈگری حاصل کی۔[3]

پیشہ وارانہ زندگی

انجَنا سوکھانی نے اداکاری کے کے لیے اپنے تعلیمی کو چھوڑ دیا۔ اپنے کیریئر کے ابتدائی برسوں کے دوران، انھیں بالی ووڈ کے سپر اسٹار امیتابھ بچن کے ساتھ کیڈبری ڈیری ملک چاکلیٹ کے لیے ٹیلی ویژن اشتہار میں کاسٹ کیا گیا تھا۔[5] وہ گھر گائیکی گانے کے ہندی میوزک ویڈیو میں بھی اپنی اداکاری کے لیے مشہور تھیں۔ ان کی فلم انڈسٹری سے متعلقہ پس منظر نہیں ہے، لیکن انھوں نے 2007ء کی کامیاب فلم سلام عشق کی طرح نمایاں کردار ادا کیے ہیں۔[6]

فلمو گرافی

اشارے
وہ فلمیں جو ابھی جاری نہیں کی گئیں
سالفلمکردارزباننوٹ
2005ءہم دمرتو جوشیہندی
نا اوپیریمادھوتیلگو
2006ءسن ذراٹرشاہندی
جانامدھو سکھانیہندی
2007ءسلام عشقانجلیہندی
2008ءسنڈےریتوہندی
دے تالیانیتاہندی
گولمال ریٹرنسڈیسی پاسیسیہہندی
2009ءجے ویرودیویاہندی
جشنساراہندی
ملیالی جوتھیالیسندھیاکنڑنامزد -فلم فیئر ایوارڈ برائے بہترین معاون اداکارہ - کنڑ
2010ءتم ملو تو سہیشالنی کسبیکرہندی
ڈان سیینوپریاتیلگو
اللہ کے بندےسندھیاہندی
2002ءکدھل سمرجیمتمل
2012ءکمال دھمال مالامالہندی
2013ءصاحب، بیوی اور گینگسٹر ریٹرنسہندی
2013ءیونگ ملنگپنجابی
2015ءشاندارہندی
لال عشقجاھنویمراٹھی[7]
2016ءسردار جی 2پنجابی
2021ءممبئی ساگاہندی

متعلقہ روابط

حوالہ جات


بیرونی روابط