انجیلا اسکولر
انگریز اداکارہ (1945ء-2011ء)
انجیلا اسکولر (انگریزی: Angela Scoular) ایک برطانوی اداکارہ تھی۔اسکولر اداکاروں کے ایک چھوٹے گروپ میں شامل تھی جو مختلف پروڈکشن کمپنیوں کی طرف سے بنائی گئی دو جیمز بانڈ فلموں میں نظر آئے، اسکولر نے کامیڈی کیسینو رویال (1967ء) میں بٹر کپ کا کردار ادا کیا۔اور پھر دو سال بعد ای او این پروڈکشنز کہ بانڈ فلم سیریز آن ہر میجسٹیز سیکرٹ سروس (1969ء) میں روبی (بانڈ گرل) کا کردار ادا کیا۔۔
انجیلا اسکولر | |
---|---|
(انگریزی میں: Angela Margaret Scoular) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 8 نومبر 1945ء [1][2] لندن |
وفات | 11 اپریل 2011ء (66 سال)[3][1][2] لندن |
وجہ وفات | زہر خورانی |
طرز وفات | خود کشی |
شہریت | مملکت متحدہ |
عارضہ | بائی پولر ڈس آرڈر |
عملی زندگی | |
مادر علمی | رائل اکیڈمی آف ڈرامیٹک آرٹ (–1966)[4] |
تخصص تعلیم | اداکاری |
پیشہ | ادکارہ ، فلم اداکارہ |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونغزوہ بدرغزوہ تبوکاختر رضا خانغزوہ احدسید احمد خانصلاح الدین ایوبیمحمد بن عبد اللہابراہیم (اسلام)محمد اقبالعمر بن خطابپاکستانحجعلی ابن ابی طالبقرآنابوبکر صدیقاردوتحریک خلافتاسماء اللہ الحسنیٰمرزا غالبغزوہ خندقصلح حدیبیہخلافت عباسیہالطاف حسین حالیالتوبہموسی ابن عمرانبنو نضیرمحمد بن اسماعیل بخاریجمع (قواعد)ابو حنیفہمیثاق مدینہرموز اوقافترقی پسند تحریکعثمان بن عفانعلی گڑھ تحریکجناح کے چودہ نکاتسورہ بقرہ