انویا بھاگوت
بھارتی فلمی اداکارہ
انُویا بھاگوَت (انگریزی: Anuya Bhagvath) (ولادت: 1988ء) ایک بھارتی فلمی اداکارہ اور ماڈل ہیں جو تمل فلموں میں نظر آتی ہیں۔[1] وہ راجیش کی فلم سیوا مانسولہ سکتی (2009ء) اور شنکر کی فلم ننبان (2012ء) میں اپنی اداکاری کے لیے مشہور ہیں۔
انویا بھاگوت | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1980ء (عمر 43–44 سال) دبئی، متحدہ عرب امارات |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
مادر علمی | فلم اینڈ ٹیلی ویژن انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا |
پیشہ | اداکارہ، ماڈل |
دور فعالیت | 2007–تاحال |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | www.anuyabhagwat.com |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
فلمی زندگی
انُویا بھاگوَت نے فلم اور ٹیلی ویژن انسٹی ٹیوٹ، پونے سے گریجویشن کرنے کے بعد کرانتی کناڈے کی ہدایت کاری میں بننے والی ہندی بچوں کی فلم مہک سے فلمی آغاز کیا۔[2][3] انویا بھاگوت نے کامیابی فلم، سیوا مانسولہ سکتی سے حاصل کی یہ فلم(2009) میں جاری ہوئی تھی۔ یہ ایک رومانوی کامیڈی فلم ہے جس کی ہدایت کاری راجیش نے کی تھی اور اس فلم میں جیوا بھی ہیں۔ فلم جاری ہونے سے قبل وہ ممبئی کے ایک ہوٹل میں قیام پزیر تھیں جس وقت ممبئی میں دہشت گردی کا حملہ ہوا تھا۔[4]
فلمو گرافی
سال | فلم | کردار | زبان | نوٹ |
---|---|---|---|---|
2007ء | مہک | مہک کی کلاس ٹیچر | ہندی | |
2009ء | سیوا مانسولہ سکتی | شکتی | تمل | نامزد - وجئے اعزاز برائے بہترین نئی اداکارہ |
2009ء | مدورائی سمبوم | کیرولن تھامس | تمل | |
2010ء | نگرم | بھارتی | تمل | |
2011ء | نانجو پورم | خود | تمل | |
2012ء | ننبان | شیوتھا سنتھنم | تمل | |
2012ء | نان | پریا | تمل | |
2014ء | گورا | لولیتا | بنگالی |
متعلقہ روابط
حوالہ جات
ویکی ذخائر پر انویا بھاگوت سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
🔥 Top keywords: صفحۂ اولعید الاضحیخاص:تلاشنماز عیدابراہیم (اسلام)اسماعیل (اسلام)تکبرات تشریقانا لله و انا الیه راجعونجمراترمی جمارجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادحجعید الفطرخطبہ حجۃ الوداعمحمد بن عبد اللہایام رمیایام تشریقمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2بیرلخاص:حالیہ تبدیلیاںپاکستانطفلان مسلمعید مبارکمسلم بن عقیلعمر بن خطابعلی ابن ابی طالبواقعہ کربلاصلاح الدین ایوبیمیا خلیفہخالد بن ولیدمنیٰاردوناقۃ اللہالسلام علیکمواجبات حجنکاح متعہموسی ابن عمرانہابیل و قابیلعید غدیر