اوپن ویل کار

یک نشستی آٹو ریسنگ اوپن ویل کار یا فورملا کار ایک ایسی گاڑی ہوتی جس میں عمومی طور پر ایک سیٹ اور پہیے گاڑی کے مرکزی حصے سے باہر ہوتے ہیں -