ایریوپاگوس

ایریوپاگوس (انگریزی: Areopagus)(/æriˈɒpəɡəs/)ایتھنز، یونان میں ایکروپولیس کے شمال مغرب میں واقع ایک نمایاں چٹان ہے۔ اس کا انگریزی نام یونانی نام (قدیم یونانی: Ἄρειος Πάγος) کی لیٹ لاطینی جامع شکل ہے جس کے معنی "آریس کی پہاڑی" ہے۔

ایریوپاگوس

مزید دیکھیے

حوالہ جات


37°58′20″N 23°43′25″E / 37.97222°N 23.72361°E / 37.97222; 23.72361