بین الاقوامی کرکٹ

(بین اقوامی کرکٹ سے رجوع مکرر)

ابتدائی اکیسویں صدی سے قبل بین الاقوامی کرکٹ (International cricket) کا کوئی رسمی ڈھانچہ نہیں تھا۔[1]

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے قیام سے قبل یہ طویل عرصے سے ممالک کے روایتی انداز میں کھیلا جاتا تھا\ی۔

آئی سی سی اہم مقابلوں میں ٹیمیں

ملک / ٹیمآئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپآئی سی سی چیمپئنز ٹرافیآئی سی سی عالمی ٹی20کل
 آسٹریلیا5207
 بھارت2215
 ویسٹ انڈیز2125
 سری لنکا1113
 پاکستان1113
 انگلستان0011
 نیوزی لینڈ0101
 جنوبی افریقا0101

آسٹریلیا قومی کرکٹ ٹیم -> 5 کرکٹ عالمی کپ (1987, 1999, 2003, 2007, 2015); 2 چیمپئین ٹرافی (2006, 2009)

بھارت قومی کرکٹ ٹیم -> 2 کرکٹ عالمی کپ (1983, 2011); 2 چیمپئین ٹرافی (2002, 2013);1 آئی سی سی عالمی ٹوئنٹی20 (2007)

ویسٹ انڈیز -> 2 کرکٹ عالمی کپ (1975, 1979); 1 چیمپئین ٹرافی (2004); 2 آئی سی سی عالمی ٹوئنٹی20 (2012, 2016)

سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم -> 1 کرکٹ عالمی کپ (1996); 1 چیمپئین ٹرافی (2002); 1 آئی سی سی عالمی ٹوئنٹی20 (2014)

پاکستان قومی کرکٹ ٹیم -> 1 کرکٹ عالمی کپ (1992); 1 آئی سی سی عالمی ٹوئنٹی20 (2009)

انگلستان قومی کرکٹ ٹیم -> 1 آئی سی سی عالمی ٹوئنٹی20 (2010)

نیوزی لینڈ قومی کرکٹ ٹیم -> 1 چیمپئین ٹرافی (2000)

جنوبی افریقا قومی کرکٹ ٹیم -> 1 چیمپئین ٹرافی (1998)

کل تعدادبین الاقوامی کرکٹ کونسل اہم مقابلے اب تک :

کرکٹ عالمی کپ -> 11; چیمپئین ٹرافی -> 7; آئی سی سی عالمی ٹوئنٹی20 ->

حوالہ جات

بیرونی روابط