بین براؤن

بین کرسٹوفر براؤن (پیدائش: 23 نومبر 1988ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی ہے جو فی الحال سسیکس کاؤنٹی کرکٹ کلب کی طرف سے کھیلتا ہے اور انڈر 19 کے تحت انگلینڈ کے لیے کھیلتا ہے۔ وہ وکٹ کیپر اور دائیں ہاتھ کے بیٹسمین ہیں۔

بین براؤن
ذاتی معلومات
مکمل نامبین کرسٹوفر براؤن
پیدائش (1988-11-23) 23 نومبر 1988 (عمر 35 برس)
کراولی، مغربی سسیکس, انگلینڈ
قد5 فٹ 8 انچ (1.73 میٹر)
بلے بازیدائیں ہاتھ والا
حیثیتوکٹ کیپر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2007-تا حالسسیکس کاؤنٹی کرکٹ کلب (اسکواڈ نمبر. 26)
پہلا فرسٹ کلاس کرکٹ19 جولائی 2007 سسیکس  بمقابلہ  سری لنکا اے
پہلا لسٹ اے کرکٹ16 ستمبر 2007 سسیکس  بمقابلہ  ناٹنگھم شائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہفرسٹ کلاس کرکٹلسٹ اے کرکٹٹوئنٹی20
میچ1407479
رنز بنائے7,4031102825
بیٹنگ اوسط40.0124.4814.73
سنچریاں/ففٹیاں18/400/80/1
ٹاپ اسکور16373*68
گیندیں کرائیں120
وکٹیں1
بولنگ اوسط109.00
اننگز میں 5 وکٹ0
میچ میں 10 وکٹ0
بہترین بولنگ1/48
کیچ/سٹمپ397/1767/1239/7
ماخذ: کرک انفو، 30 ستمبر 2019

حوالہ جات