تاریخ جہاں کشائی
منگولوں کی تاریخ
تاریخ جہاں کشائی یا تاریخ جہاں کشائی جوینی یہ علاء الدین عطا ملک جوینی بن بہاء الدین (1226ء – 1283ء) کی فارسی تصنیف ہے۔ علاء الدین جوینی منگول حکمرانوں خصوصاً ہلاکو خان اور اباقا خان کی طرف سے عراق، عرب اور دیگر صوبوں پر صوبیدار رہا، اس نے یہ تاریخ تین جلدوں میں لکھی ہے جس میں منگولوں کے بارے میں تفصیلی معلومات ہیں۔ اس میں خوارزم شاہیوں اور اسمعٰیلیوں کا بھی ذکر ہے۔ منگولوں کی تاریخ کی اہمیت اور مناسبت کے پیش نظر بعد کے مورخین نے اس کتاب سے اقتباس کیا ہے۔[1]
تاریخ جہاں کشائی | |
---|---|
(فارسی میں: تاریخ جهانگشای) | |
مصنف | عطاء ملک جوینی |
اصل زبان | فارسی |
ادبی صنف | کرانیکل |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونغزوہ بدرغزوہ تبوکاختر رضا خانغزوہ احدسید احمد خانصلاح الدین ایوبیمحمد بن عبد اللہابراہیم (اسلام)محمد اقبالعمر بن خطابپاکستانحجعلی ابن ابی طالبقرآنابوبکر صدیقاردوتحریک خلافتاسماء اللہ الحسنیٰمرزا غالبغزوہ خندقصلح حدیبیہخلافت عباسیہالطاف حسین حالیالتوبہموسی ابن عمرانبنو نضیرمحمد بن اسماعیل بخاریجمع (قواعد)ابو حنیفہمیثاق مدینہرموز اوقافترقی پسند تحریکعثمان بن عفانعلی گڑھ تحریکجناح کے چودہ نکاتسورہ بقرہ