تحصیل جامپور

تحصیل جام پور ضلع راجن پور، پنجاب، پاکستان کی تین تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام جام پور ہے۔ اس میں 19 یونین کونسلیں ہیں۔

ضلع راجن پور کی دیگر تحصیل

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

حوالہ جات