توپاکی
توپاکی (اردو: بندوق) 2012ء کی بھارتی تمل، ایکشن تھرلر فلم ہے۔ اس فلم کے ہدایت کار اور مصنف اے آر مروگاداس ہیں۔ اس فلم کے ستارے وجے اور کاجل اگروال ہیں۔ جبکہ ودیت جموال، ستین اور جے رام ساتھی کردار کے طور پر ہیں۔ یہ فلم بعد میں ہندی میں ہالی ڈے کے نام سے ریمیک کی گئی۔ جس میں اکشے کمار اور سوناکشی سنہا نے مرکزی کردار نبھایا۔[3][4][5]
توپاکی | |
---|---|
(تمل میں: துப்பாக்கி) | |
ریلیز پوسٹر | |
ہدایت کار | اے آر مروگاداس |
اداکار | کاجل اگروال ودیوت جاموال جیارام وجے [1] |
صنف | ہنگامہ خیز فلم [2]، پر تجسس فلم |
موضوع | دہشت گردی |
فلم نویس | اے آر مروگاداس |
دورانیہ | 180 منٹ |
زبان | تمل |
ملک | بھارت |
سنیما گرافر | سنتوش سیوان |
موسیقی | ہارس جے راج |
ایڈیٹر | اے سریکار پرساد |
تقسیم کنندہ | جیمنی فلم سرکٹ |
تاریخ نمائش | 2012 |
مزید معلومات۔۔۔ | |
آل مووی | v574633 |
![]() | tt2187153 |
درستی - ترمیم ![]() |
مزید دیکھیے
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولعید الاضحیخاص:تلاشنماز عیدابراہیم (اسلام)اسماعیل (اسلام)تکبرات تشریقانا لله و انا الیه راجعونجمراترمی جمارجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادحجعید الفطرخطبہ حجۃ الوداعمحمد بن عبد اللہایام رمیایام تشریقمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2بیرلخاص:حالیہ تبدیلیاںپاکستانطفلان مسلمعید مبارکمسلم بن عقیلعمر بن خطابعلی ابن ابی طالبواقعہ کربلاصلاح الدین ایوبیمیا خلیفہخالد بن ولیدمنیٰاردوناقۃ اللہالسلام علیکمواجبات حجنکاح متعہموسی ابن عمرانہابیل و قابیلعید غدیر