جامعہ خرطوم

سوڈان کی ایک یونیورسٹی

جامعہ خرطوم (عربی : جامعه الخرطوم) سوڈان کے شہر خرطوم میں واقع ایک یونیورسٹی ہے۔ جامعہ خرطوم کو سوڈان کی قدیم اور عظیم ترین یونیورسٹی گردانا جاتا ہے۔ یہ افریقا اور شرق الاوسط کی معتبر ترین جامعات میں شمار کی جاتی ہے۔جامعہ خرطوم کثیر الاحاطہ اور مخلوط نظام تعلیم کی حامل عوامی درسگاہ ہے۔جامعہ خرطوم کا قیام 1902 میں گورڈن میموریل کالج کے نام سے عمل میں لایا گیا تھا۔ سوڈان کی آزادی کے بعد یکم جولائی 1956ء کو اسے جامعہ خرطوم کر دیا گیا۔[2]

جامعہ خرطوم
جامعة الخرطوم
سابقہ نام
گورڈن میموریل کالج (1902-1951)
یونیورسٹی کالج خرطوم (1951-1956)
شعارالله - الحقيقة - الوطن - الإنسانية
Allah - al-Haqiqa - al-Watan - al-Insaniyya[1]
اردو میں شعار
God - Truth - Our Country - Humanity[1]
قسمعوامی جامعہ
قیام1902
وائس چانسلرProf. Ahmed Mohamed Suleimanpreceded by Prof. ElSiddig Ahmed ElMustafa
مقامخرطوم (ریاست)، سوڈان
Campuses5
ویب سائٹwww.uofk.edu

حوالہ جات