جان سگلے

ارنسٹ جان سگلے (پیدائش: 9 دسمبر 1931ء - انتقال: 25 جون 2021ء) [1] [2] نیوزی لینڈ کے کرکٹر تھے ۔ انھوں نے 1959ء سے 1961ء تک ویلنگٹن کے لیے پانچ فرسٹ کلاس میچ کھیلے۔ [3]

جان سگلے
ذاتی معلومات
مکمل نامارنسٹ جان سگلے
پیدائش9 دسمبر 1931(1931-12-09)
ویلنگٹن، نیوزی لینڈ
وفات25 جون 2021(2021-60-25) (عمر  89 سال)
آکلینڈ، نیوزی لینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم تیز گیند باز
تعلقاتجان بیک (بیوی کا بھائی)
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1959-60 سے 61-1960ءویلنگٹن
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہفرسٹ کلاس
میچ5
رنز بنائے140
بیٹنگ اوسط15.55
100s/50s0/0
ٹاپ اسکور44
گیندیں کرائیں428
وکٹ4
بالنگ اوسط43.75
اننگز میں 5 وکٹ0
میچ میں 10 وکٹ0
بہترین بولنگ2-63
کیچ/سٹمپ1/0
ماخذ: Cricinfo، 4 October 2021

حوالہ جات