جمی میتھیوز

تھامس جیمز میتھیوز (پیدائش:3 اپریل 1884ءماؤنٹ گیمبیئر، جنوبی آسٹریلیا)|وفات: 14 اکتوبر 1943ء کلو فیلڈ، میلبورن، وکٹوریہ،) آسٹریلین ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی تھے جن کی لیگ بریک بولنگ قابل دید رہی اور وہ واحد کھلاڑی ہیں جنھوں نے ایک ہی ٹیسٹ میچ میں دو ہیٹ ٹرک کی ہیں[1]

جمی میتھیوز
ذاتی معلومات
مکمل نامتھامس جیمز میتھیوز
پیدائش3 اپریل 1884(1884-04-03)
ماؤنٹ گمبیئر، جنوبی آسٹریلیا
وفات14 اکتوبر 1943(1943-10-14) (عمر  59 سال)
کالفیلڈ، وکٹوریہ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیلیگ بریک گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 99)12 جنوری 1912  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹیسٹ19 اگست 1912  بمقابلہ  انگلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہٹیسٹفرسٹ کلاس
میچ867
رنز بنائے1532,149
بیٹنگ اوسط17.0024.98
100s/50s0/10/14
ٹاپ اسکور5393
گیندیں کرائیں1,0817,582
وکٹ16177
بولنگ اوسط26.1825.46
اننگز میں 5 وکٹ08
میچ میں 10 وکٹ01
بہترین بولنگ4/297/46
کیچ/سٹمپ7/056/0
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 24 اگست 2019

بین الاقوامی کرکٹ کیریئر

میتھیوز نے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے لیے آٹھ ٹیسٹ میچ کھیلے، 1911/12ء کے سیزن میں آسٹریلیا میں دو اور انگلینڈ میں 1912ء کے ٹرائنگولر ٹورنامنٹ میں چھ۔ اس نے وکٹوریہ کے لیے 1906/07ء سے 1914/15ء کے سیزن میں فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی، مجموعی طور پر 67 فرسٹ کلاس میچ کھیلے، حالانکہ 1912ء کے انگلینڈ کے دورے پر آسٹریلیا کے لیے 28 کھیلے گئے تھے[2]

انتقال

تھامس جیمز میتھیوز 14 اکتوبر 1943ء کلو فیلڈ میلبورن، وکٹوریہ، کے مقام پر 59 سال اور 194 دن کی عمر میں زندگی کی بازی ہار گئے۔ [3]

مزید دیکھیے

مزید دیکھیے

حوالہ جات