جیمز ڈریپر (امپائر)

جیمز گورڈن ڈریپر (پیدائش: 9 مارچ 1925ء) | (انتقال: 10 جنوری 2013ء) جنوبی افریقہ کے کرکٹ امپائر تھے ۔ وہ 1964ء اور 1970ء کے درمیان 5ٹیسٹ میچوں میں کھڑے ہوئے۔ [1] [2]

جیمز ڈریپر
ذاتی معلومات
مکمل نامجیمز گورڈن ڈریپر
پیدائش9 مارچ 1925(1925-03-09)
ڈربن، جنوبی افریقہ
وفات10 جنوری 2013(2013-10-10) (عمر  87 سال)
ڈربن, جنوبی افریقہ
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر5 (1964–1970)
ماخذ: ایس پی این کرک انفو، 5 جولائی 2013

انتقال

ان کا انتقال 10 جنوری 2013ء کو ڈربن، جنوبی افریقہ میں 87 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات