جین دے بیکر

جین دے بیکر ایک بیلجین کھلاڑی تھے جن کا سب سے اہم مقابلہ آبی پولو تھا۔[1]

کھیل
ملک بلجئیم
کھیلآبی پولو
ٹیمبرسیلس سویمنگ اینڈ واٹر پولو

بیکر نے برسیلس سویمنگ اینڈ واٹر پولو کلب کے لیے مقابلہ کیا اور اس ٹیم کو بیلجیم کی نمائندگی 1900 کے گرمائی اولمپکس، پیرس، فرانس کے لیے چنا گیا۔ ٹیم نے ایک چاندی کا تمغا جیتا۔ یہ ٹیم اوسبرن سویمنگ کلب سے ہار گئی جو برطانیہ عظمٰی کی نمائندگی کر رہی تھی۔مگر یہی ٹیم اس سے پہلے دو فرانسیسی ٹیموں کو ہراکر اس مقام تک پہنچی تھی۔[2]

حوالہ جات