جیکی یی- رو ینگ

جیکی یی-رو ینگ (پیدائش: 1966) انگریزی : Jackie Yi-Ru Yingایک امریکی نینو ٹیکنالوجی سائنس دان اور سنگاپور میں انسٹی ٹیوٹ آف بائیو انجینیئرنگ اور نینو ٹیکنالوجی کے بانی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ہیں। [1] اس نے 30 سال کی عمر میں اسلام قبول کیاتھا۔ [2]

اعزازات اور ایوارڈز

2008 میں، ینگ کو امریکن انسٹی ٹیوٹ آف کیمیکل انجینئرز نے "جدید دور کے 100 انجینئرز" میں سے ایک قرار دیا تھا۔[3]

ینگ کو 2014 میں سنگاپور ویمنز ہال آف فیم میں شامل کیا گیا تھا۔

ذاتی زندگی

حوالہ جات