حیوانیہ پاکستان

حیوانیہ پاکستان (Fauna of Pakistan) پاکستان کے مختلف موسمی خظوں کی عکاسی کرتا ہے۔

مارخور

ثقافتی اہمیت

عنوانعلامتتصویر
قومی جانورمارخور (Capra falconeri)
ریاستی جانوربرفانی چیتا (Uncia uncia)
قومی پرندہچکور (Alectoris chukar)
ریاستی پرندہشاہین (Falco peregrinus)
قومی آبی جانوربلھن (Platanista minor)
قومی مچھلیمہاشیر (Tor putitora)
قومی خزندہمگر مچھ (Crocodylus palustris)
قومی بر بحریہوادی سندھ کا مینڈک (Bufo stomaticus)

مزید دیکھیے

نباتاتیہ پاکستان