دسپا

اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

دسپا

 

اسمیاتی درجہطبقہ [1]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
طبقہ:دسپا
دسپا
سائنسی نام
Decapoda[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Pierre André Latreille   ، 1802  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

دسپا اصل میں حیوانات کی جماعت، Malacostraca میں پائے جانے والے قشریات (Crustacean) ہوتے ہیں جن میں دس پیر یا پاؤں نما اجسام پائے جاتے ہیں اسی لیے ان کو دسپا (دس پا) اور انگریزی میں Decapoda کہا جاتا ہے؛ deca دس کے لیے اور poda پاؤں یا پیر کے لیے آتا ہے، جیسے pseudopoda یا کاذب پا وغیرہ میں۔

حوالہ جات